Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003

اكستان

15 - 64
درجہ کے تھے''۔                          (اشرف السوانح جلد نمبر١،باب سیزدہم ص٢٥١)
	انوارِ قاسمی میں سوانح مخطوطہ کے حوالہ سے لکھا ہے کہ  :
''حاجی صاحب دیوبند میں ایک ذی وجاہت صاحبِ اثر عابد زاہد ہستی تھے۔ آپ کی بزرگی کا سکہ دیوبند کے ہر خوردوکلاں مردوعورت بچے اور بوڑھے کے دل پر تھا ۔ان کے ُروحانی فیض نے دیوبند اور اطراف وجوانب بلکہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کے دلوں کوبھی مسخر کررکھاتھا''۔ 
	عابدوزاہدہونے ساتھ بہت بڑے عامل بھی تھے آپ کے تعویذوں کا رُوحانی فیض بیماروں پر تریاق کا کام کرتا تھا ۔آپ کی صورت کو دیکھ کر خدا یاد آتاتھا ۔پابندی ٔ وضع استقلالِ طبع اُولوالعزمی خوش تدبیری آپ کی مشہور ہے باوجودیکہ دنیا کو ترک کردیاہے مگر کوئی آپ سے مشورہ لیتا ہے تو اس میں ایسی اچھی رائے ہوتی ہے جیسے بڑے کسی ہوشیار دُنیا دار کی ۔
	نیز لکھا ہے اہلِ دیوبند کو آپ سے کمال درجے عقیدت ہے۔ آپ کی ذات فیض آیات سے خلائق کو بہت طرح کا نفع حاصل ہے غیر مذہب والے بھی آپ کے تعویذوں کے معتقد ہیں گھر بار زمین باغ جس قدر آپ کی ملکیت میں تھا سب کا سب راہِ خدا میں دے کر محض خدا پر تکیہ کیا ہواہے۔(تاریخ دیوبند ص ٤٧٩ ، ص ٤٨٠)
	تعویذات کے ضرورت مند بعض اوقات حدسے زیادہ پریشان کرتے مگر اخلاق وتواضع کا یہ عالم تھا کہ کبھی ترش رو ہوتے نہیں دیکھا گیا ، اتباعِ سنت کا نہایت درجہ اہتمام تھا۔ (تاریخ دیوبند ص ٤٧٩)
بناء دارالعلوم  :
کفر ناچا جس کے آگے بارہا تگنی کا ناچ			جس طرح جلتے توے پر رقص کرتا ہے سپند	
اس میں قاسم ہوں کہ انورشہ کہ محمودالحسن 	سب کے دل تھے دردمند اور سب کی فطرت ارجمند			(ظفر علی خاں مرحوم)
	حضرت شیخ الہند قدس سرہ کے والد ماجد رحمة اللہ علیہ نے اپنے عربی رسالہ '' الھَدےّة السَّنِےّة فی ذکر المدرسة الاسلامےة الدیوبند ےة '' کا آغاز اس طرح فرمایاہے،ترجمہ  : 
''حمدو ثناء باری اور صلاة وسلام بر نبی خیر الا نام جب اللہ تعالیٰ شانہ وعزَّ سلطانہ نے ان مشیروں کی بہتری اور بندوںکی رہنمائی کا اس طریقہ پر کہ علوم دینیہ اور فنونِ یقینیہ (تفسیر وحدیث) کا اس

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 6 1
68 رسول اللہ ۖ کی خاندانی عظمت کے سب قائل تھے 6 67
69 سرداران قریش کا مطالبہ 7 67
70 مطالبہ پر غور 7 67
71 اللہ کی طرف سے مطالبہ مسترد کردیا گیا : 8 67
72 آپ کے گرد ضعفاء ہوا کرتے تھے : 8 67
73 ایک سیاسی وجہ جو ہدایت میں رُکاوٹ بن گئی : 8 67
74 پیغامِ مساوات : 8 67
75 سچے نبی کی نشانی : 9 67
76 تجربہ اور مشاہدہ کی بات : 9 67
77 حضرت ابوسفیان کا اسلام : 10 67
78 حضرت عمر کی نظر میں حضرت بلال کا درجہ : 10 67
79 ایک اور واقعہ : 10 67
80 احساس ِزیاں : 10 67
81 حضرت سیّد حاجی محمد عابد حسین رحمة اللہ علیہ 11 1
82 نسب : 11 81
83 بناء دارالعلوم : 15 81
84 شبِ برا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
85 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 84
86 شبِ براء ت کی فضیلت : 20 84
87 شبِ برا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 84
88 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 84
89 شبِ براء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 84
90 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 84
91 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 24 84
92 ١٥شعبان المبارک 25 84
93 دُعائے مشائخ درشب براء ت 25 84
94 آپ کے دینی مسائل 27 1
95 ( نما زکے مستحبات ) 27 94
96 نماز میں قرا ء ت کے چند مسائل : 28 94
97 نمازی کے آگے سے گزرنا : 29 94
98 سترہ کے مسائل : 30 94
99 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی حالات 31 1
100 تقریب سنگ ِ بنیاد 33 1
101 متمنی ٔ شرکت 33 100
102 بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان صاحب کا سانحۂ ارتحال 34 100
103 حضرت ِحسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال٭ 35 1
104 حضرت علی کے ساتھ حضرت حسن بصری کا لقاء وسماع : 35 103
105 بلوغ سے قبل کی روایت : 37 103
106 محدثین کا عقلی استدلال : 38 103
107 منکرین کے ا قوال کا تفصیلی جائزہ : 39 103
108 ابن مدینی : 39 103
109 امام بخاری : 41 103
110 امام مسلم : 41 103
111 امام ترمذی : 43 103
112 ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ صاحب : 44 103
113 علی سے حسن کی معنعن روایات : 45 103
114 حدیث معنعن کے سلسلہ میں دو قاعدے : 45 103
115 مسند ابو یعلی کی ایک صحیح اور صریح روایت : 45 113
116 محدثین کا ایک اور مسلمہ اصول : 47 113
117 ایک اُلجھن اور اس کا حل : 47 113
118 ایک اہم اعلان 48 1
119 فہمِ حدیث 50 1
120 قیامت اور آخرت کی تفصیلات 50 119
121 جنت اور اُس کی نعمتیں : 50 119
122 اہلِ جنت کے لیے حق تعالیٰ کی دائمی رضا مندی : 54 119
123 جنت میں باری تعالیٰ کا دیدار : 55 119
124 حاصل مطالعه 56 1
125 دِلا غافل نہ ہو یک دم : 56 124
126 حضرت مولانا محمد صاحب اور اُن کا وعظ : 58 124
127 شیخ شبلی اور سبزی فروش : 59 124
128 صحت کا فارمولا : 60 124
129 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter