ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرف آغاز ٣ درس حدیث حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٥ حضرت حاجی سید محمدعابد صاحب حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٠ شبِ برا ء ت... فضائل و مسائل حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ١٩ دُعائے مشائخ درشب براء ت ٢٤ آپ کے دینی مسائل ٢٦ جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی حالات حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ٣٠ تقریب سنگ ِ بنیاد ٣٢ نوابزادہ نصراللہ خان کا سانحۂ ارتحال حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ٣٣ حضرت حسن بصری اور حضرت علی الخ جناب ڈاکٹرمحمد مظہر بقاء صاحب ٣٤ ایک اہم اعلان ٤٧ فہم حدیث حضرت مفتی ڈاکٹر عبدالواحد صاحب ٤٩ حاصل مطالعہ حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٥٥ تنقید و تقریظ ٦٠ ٭ ٭٭ ''معذرت اور وضاحت'' گزشتہ ماہ کے شمارہ میں حضرت مولانا فخرالدین صاحب دہلوی کے تحریر فرمودہ ''رسا لہ فخرالحسن'' کے دیباچہ کی پہلی قسط شائع کی گئی تھی جس کا عنوان تھا'' حسنِ بصری اور حضرت علی کے ساتھ ان کا اتصال'' رسالہ کی فہرست میں بھی یہی عنوان ہونا چاہیے تھا مگر غلطی سے فہرست میں ''رسا لہ فخرالحسن ''لکھ دیا گیا اور متعلقہ صفحہ پر اس کا عنوان ،جس سے بعض قارئین کو مغالطہ ہوا کہ فہرست اور متعلقہ صفحہ پر درج عنوانات الگ الگ مضامین کے ہیں حالانکہ یہ ایک ہی مضمون ہے جس کے غلطی سے دو عنوانات لکھ دیے گئے۔ اس وضاحت کے ساتھ ادارہ قارئین سے پیش آمدہ اُلجھن کی معذرت چاہتا ہے ،موجودہ شمارہ میں اِس غلطی کا ازالہ کردیا گیا ہے۔ (ادارہ)