ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003 |
اكستان |
|
تقریب سنگ ِ بنیاد ٭ جامعہ مدنیہ جدید میں دارالاقامہ (ہاسٹل )کی فوری ضرورت کے پیش ِ نظر حضرت اقدس خوا جہ خان محمد صاحب دامت برکاتہم١١ اکتوبربروزہفتہ بعد از نماز عصراپنے دستِ مبارک سے سنگِ بنیاد رکھیں گے۔اس مبارک تقریب میں بانی ٔ جامعہ حضرت اقدس مولاناسید حامد میاں صاحب رحمہ اللہ کے مریدین و معتقدین اور خیرخواہانِ جامعہ جدید شریک ہو کر دعائے خیر فرمائیں۔ متمنی ٔ شرکت محمود میاں غفرلہ و اراکین ِ جامعہ مدنیہ جدید محمد آباد رائیونڈ روڈ لاہور فون نمبر : 042-7726702 موبائل :0333-4249301