Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003

اكستان

58 - 64
ایک شخص مسجد میںمکان کے اوپر سے کوڑا پھینک دیتا تھا ۔ایک دفعہ لوگوں نے مولانا سے کہا کہ فلاں شخص ہمیشہ مسجد میں مکان کے اوپر سے کوڑا پھینکتاہے فرمایا کہ اب کی بار پھینکے تو مجھے دکھانا ،دکھایا بھی ،آپ نے فرمایا ''کب تک پھینکتارہے گا ؟'' وہ وہیں سے نیچے کود پڑا اور تائب ہو ا،جو ہندو یا عیسائی ایک دفعہ وعظ سُن لیتا تھا مسلمان ہو جاتا تھا ،اس واسطے انگریز نے زبان بندی کردی تھی ،اور وعظ سے روک دیا تھا ۔  ١   
	مولانا غلام رسول صاحب رحمة اللہ علیہ قلعہ میہان سنگھ ضلع گوجرانوالہ پنجاب کے رہنے والے تھے ،بڑے عالم محدث اور صاحبِ تاثیر بزرگ تھے ۔پہلے مولانانظام الدین بگوی سے تعلیم حاصل کی پھر دہلی آکر میاں سیّد نذیر حسین صاحب کے درسِ حدیث میں شرکت کی ،حضر ت مولانا عبداللہ صاحب غزنوی  رفیقِ درس تھے ،وعظ وتزکیر میں ایسی تاثیر تھی کہ انگریزی حکومت نے وعظ کہنے اور بلا اجازت سفر کرنے کی ممانعت کر دی تھی ،عامل بالحدیث اور صاحبِ تصنیف تھے ١٢٩١ھ میں وفات پائی ۔
	یاد رہے مولانا غلام رسول صاحب اگرچہ میاں نذیر حسین صاحب کے شاگرد اور عامل بالحدیث تھے لیکن روایتی غیر مقلد نہیں تھے ،یہی وجہ ہے کہ مولانا صاحب  احناف کی طرح رفع یدین کے بغیر نماز پڑھتے تھے اور جب ١٢٩٠ھ میں مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے آٹھ رکعت تراویح کے سنت ہونے اور بیس رکعات کے جائز نہ ہونے کا فتوٰی دیا تو اس کے خلاف مولانا غلام رسول صاحب نے باقاعدہ ''رسا لہ تراویح ''کے نام سے ایک رسالہ لکھا اور اس میں مولانا بٹالوی مرحوم کے فتوٰ ی کی تردید کی اور مؤثر انداز میں دلائل کے ساتھ تراویح کے بیس رکعت سنت ہونے کو ثابت کیا یہ رسالہ فارسی میں تھا حضرت مولانا محمد سرفراز خان صاحب صفدر دامت برکا تہم نے اس کا اُردو میں ترجمہ کرکے شائع فرمایا ۔شکراللّٰہ مسا عیھم
حضرت مولانا محمد صاحب اور اُن کا وعظ  :
	حضرت مولانا شاہ عبدالقادر رائے پوری رحمة اللہ علیہ حضرت مولانا محمد صاحب کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں  :
''مولانا عبداللہ صاحب کے والد مولانا محمد صاحب بڑے عاشق تھے، بہت خوش الحان تھے، ایک بستی میں تشریف لے گئے، لوگ باہر درختوں کے نیچے اکٹھے تھے وارث شاہ کی ہیر رانجھا ہو رہی تھی،خادم سے کہا آئو وہاں چلیں ،اُن سے کہا کہ لائو ہم ہیر سنائیں ایسا پڑھا کہ دل کو کھینچ لیا، لوگوں نے کہا کہ واہ مولوی صاحب ،پھر ہیر کو چھوڑ کر قرآن شریف پڑھ کر وعظ شروع کردیا ،سب بستی کی بستی مرید ہوگئی''  ٢   
   ١    تزکیہ واحسان  ص ٤٥ ١  از حضرت مولانا ابوالحسن علی ندوی   ٢    تزکیہ واحسان  ص ١٤٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 6 1
68 رسول اللہ ۖ کی خاندانی عظمت کے سب قائل تھے 6 67
69 سرداران قریش کا مطالبہ 7 67
70 مطالبہ پر غور 7 67
71 اللہ کی طرف سے مطالبہ مسترد کردیا گیا : 8 67
72 آپ کے گرد ضعفاء ہوا کرتے تھے : 8 67
73 ایک سیاسی وجہ جو ہدایت میں رُکاوٹ بن گئی : 8 67
74 پیغامِ مساوات : 8 67
75 سچے نبی کی نشانی : 9 67
76 تجربہ اور مشاہدہ کی بات : 9 67
77 حضرت ابوسفیان کا اسلام : 10 67
78 حضرت عمر کی نظر میں حضرت بلال کا درجہ : 10 67
79 ایک اور واقعہ : 10 67
80 احساس ِزیاں : 10 67
81 حضرت سیّد حاجی محمد عابد حسین رحمة اللہ علیہ 11 1
82 نسب : 11 81
83 بناء دارالعلوم : 15 81
84 شبِ برا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
85 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 84
86 شبِ براء ت کی فضیلت : 20 84
87 شبِ برا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 84
88 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 84
89 شبِ براء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 84
90 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 84
91 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 24 84
92 ١٥شعبان المبارک 25 84
93 دُعائے مشائخ درشب براء ت 25 84
94 آپ کے دینی مسائل 27 1
95 ( نما زکے مستحبات ) 27 94
96 نماز میں قرا ء ت کے چند مسائل : 28 94
97 نمازی کے آگے سے گزرنا : 29 94
98 سترہ کے مسائل : 30 94
99 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی حالات 31 1
100 تقریب سنگ ِ بنیاد 33 1
101 متمنی ٔ شرکت 33 100
102 بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان صاحب کا سانحۂ ارتحال 34 100
103 حضرت ِحسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال٭ 35 1
104 حضرت علی کے ساتھ حضرت حسن بصری کا لقاء وسماع : 35 103
105 بلوغ سے قبل کی روایت : 37 103
106 محدثین کا عقلی استدلال : 38 103
107 منکرین کے ا قوال کا تفصیلی جائزہ : 39 103
108 ابن مدینی : 39 103
109 امام بخاری : 41 103
110 امام مسلم : 41 103
111 امام ترمذی : 43 103
112 ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ صاحب : 44 103
113 علی سے حسن کی معنعن روایات : 45 103
114 حدیث معنعن کے سلسلہ میں دو قاعدے : 45 103
115 مسند ابو یعلی کی ایک صحیح اور صریح روایت : 45 113
116 محدثین کا ایک اور مسلمہ اصول : 47 113
117 ایک اُلجھن اور اس کا حل : 47 113
118 ایک اہم اعلان 48 1
119 فہمِ حدیث 50 1
120 قیامت اور آخرت کی تفصیلات 50 119
121 جنت اور اُس کی نعمتیں : 50 119
122 اہلِ جنت کے لیے حق تعالیٰ کی دائمی رضا مندی : 54 119
123 جنت میں باری تعالیٰ کا دیدار : 55 119
124 حاصل مطالعه 56 1
125 دِلا غافل نہ ہو یک دم : 56 124
126 حضرت مولانا محمد صاحب اور اُن کا وعظ : 58 124
127 شیخ شبلی اور سبزی فروش : 59 124
128 صحت کا فارمولا : 60 124
129 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter