ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003 |
اكستان |
|
تقریظ وتنقید نام کتاب : قرآن مجید صفحات : ٦٤ سائز : ١٦/٢٣٣٦ ناشر : الاشرف ٹرسٹ ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ، ملتان قیمت : پیشِ نظر قرآن کریم الاشرف ٹرسٹ ملتان کی طرف سے سپارہ کی شکل میں چھاپا گیا ہے جتنا سپارہ کا حجم اور سائز ہوتاہے اس پورے قرآن پاک کا اُتنا ہی حجم اور اتنا ہی سائزہے ہر صفحہ پر سولہ سطری حمائل کے ریڈیو س شدہ ٩٩صفحات دئیے گئے ہیں جس کی وجہ سے رسم الخط خاصا باریک ہو گیاہے اس قرآن پاک سے حفاظ کرام اور وہ لوگ جو سفر میں قرآن کریم ساتھ رکھنے کے عادی ہیں کماحقہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ ٭ نام کتاب : آثارِ صالحہ مرتب : مولانا عبدالقیوم حقانی صفحات : ٢٣٦ سائز : ١٦/٢٣٣٦ ناشر : القاسم اکیڈمی، جامعہ ابوہریرہ خالق آباد نوشہرہ قیمت : زیرِ تبصرہ کتاب میں ایک نیک وصالح خاتون کی خط وکتابت جو انہوں نے اپنے سلسلہ کے مختلف بزرگوں سے