Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003

اكستان

11 - 64
سلسلہ نمبر٤ 									    قسط نمبر١
''الحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائے ونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر ان کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرائد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں ۔(ادارہ) 
(  نظر ثانی و عنوانات  :   مولانا سےّد محمود میاں صاحب  )
بانی ٔدارالعلوم دیوبند
حضرت سیّد حاجی محمد عابد حسین رحمة اللہ علیہ 
نسب  :
	سیّد محمد عابد ابن سیّد عاشق علی ابن سیّد قلندر بخش ابن سیّد جان عالم ابن سیّد محمد عالم ابن سیّد محمد جمیل ابن سیّد محمد اسماعیل ابن حضرت حاجی سید محمد ابراہیم رحمہم اللہ ۔سیّد محمد ابراہیم سے اوپر کا شجرہ نسب دوسرے مضمون میں دیا چکا ہے۔(شاید اس سے مرادتذ کرہ ساداتِ رضویہ ہو )۔ 
	تذکرة العابدین  ١   میں ہے کہ سات سال کی عمر میں قرآن پاک پڑھا پھر فارسی زبان پڑھنی شروع کی ۔بارہ سال کی عمر تھی کہ اس عرصہ میں مولانا ولایت علی صاحب  ٢  دیوبند تشریف لائے ۔حاجی صاحب نے ان سے بیعت کی ،نماز پنجگانہ اور تہجد کا اُسی روز سے شوق ہوا کہ کبھی قضا نہ ہونے پائی ۔ جب مولوی ولایت علی سہارنپور گئے آپ بھی ان کے ہمراہ 
    ١   تذکرة العابدین مصنفہ مولانا نذیر احمد صاحب عثمانی دیوبندی مطبوعہ دِلی پرنٹنگ ورکس دہلی ١٣٣٣ھ ۔مولانا نذیر احمد صاحب کو حاجی محمد عابد صاحب رحمة اللہ علیہماسے خلافت حاصل تھی انہوں نے اپنے مرشد کے علاوہ سلاسل اربعہ معروفہ وغیر ہا کے مشائخ کے حالات بھی لکھے ہیں۔یہ کتاب چار جلدوں میںہے ان کی وفات ١٣٥٨ھ میں ہوئی۔
  ٢   یہ حضرت حاجی محمد عابد صاحب کی بڑی خوش قسمتی ہے کہ انھیں مولانا ولایت علی صاحب سے شرفِ بیعت حاصل ہوا بلکہ ملفوظاتِ انوری میں نقشہ سلاسل سے معلوم ہوا کہ طریقہ نقشبندیہ میں مولانا نے حاجی صاحب کو اجازت سے بھی مشرف فرمایا۔مولانا ولایت علی صاحب حضرت سیّد احمد شہید قدس سرہ کے خلفاء میں تھے مولانا ولایت علی  کے حالات کچھ تو تذکرة العابدین میں صفحہ ١٣٤ سے دئیے ہیں ۔ (باقی حا شیہ اگلے صفحہ پر)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 6 1
68 رسول اللہ ۖ کی خاندانی عظمت کے سب قائل تھے 6 67
69 سرداران قریش کا مطالبہ 7 67
70 مطالبہ پر غور 7 67
71 اللہ کی طرف سے مطالبہ مسترد کردیا گیا : 8 67
72 آپ کے گرد ضعفاء ہوا کرتے تھے : 8 67
73 ایک سیاسی وجہ جو ہدایت میں رُکاوٹ بن گئی : 8 67
74 پیغامِ مساوات : 8 67
75 سچے نبی کی نشانی : 9 67
76 تجربہ اور مشاہدہ کی بات : 9 67
77 حضرت ابوسفیان کا اسلام : 10 67
78 حضرت عمر کی نظر میں حضرت بلال کا درجہ : 10 67
79 ایک اور واقعہ : 10 67
80 احساس ِزیاں : 10 67
81 حضرت سیّد حاجی محمد عابد حسین رحمة اللہ علیہ 11 1
82 نسب : 11 81
83 بناء دارالعلوم : 15 81
84 شبِ برا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
85 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 84
86 شبِ براء ت کی فضیلت : 20 84
87 شبِ برا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 84
88 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 84
89 شبِ براء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 84
90 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 84
91 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 24 84
92 ١٥شعبان المبارک 25 84
93 دُعائے مشائخ درشب براء ت 25 84
94 آپ کے دینی مسائل 27 1
95 ( نما زکے مستحبات ) 27 94
96 نماز میں قرا ء ت کے چند مسائل : 28 94
97 نمازی کے آگے سے گزرنا : 29 94
98 سترہ کے مسائل : 30 94
99 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی حالات 31 1
100 تقریب سنگ ِ بنیاد 33 1
101 متمنی ٔ شرکت 33 100
102 بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان صاحب کا سانحۂ ارتحال 34 100
103 حضرت ِحسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال٭ 35 1
104 حضرت علی کے ساتھ حضرت حسن بصری کا لقاء وسماع : 35 103
105 بلوغ سے قبل کی روایت : 37 103
106 محدثین کا عقلی استدلال : 38 103
107 منکرین کے ا قوال کا تفصیلی جائزہ : 39 103
108 ابن مدینی : 39 103
109 امام بخاری : 41 103
110 امام مسلم : 41 103
111 امام ترمذی : 43 103
112 ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ صاحب : 44 103
113 علی سے حسن کی معنعن روایات : 45 103
114 حدیث معنعن کے سلسلہ میں دو قاعدے : 45 103
115 مسند ابو یعلی کی ایک صحیح اور صریح روایت : 45 113
116 محدثین کا ایک اور مسلمہ اصول : 47 113
117 ایک اُلجھن اور اس کا حل : 47 113
118 ایک اہم اعلان 48 1
119 فہمِ حدیث 50 1
120 قیامت اور آخرت کی تفصیلات 50 119
121 جنت اور اُس کی نعمتیں : 50 119
122 اہلِ جنت کے لیے حق تعالیٰ کی دائمی رضا مندی : 54 119
123 جنت میں باری تعالیٰ کا دیدار : 55 119
124 حاصل مطالعه 56 1
125 دِلا غافل نہ ہو یک دم : 56 124
126 حضرت مولانا محمد صاحب اور اُن کا وعظ : 58 124
127 شیخ شبلی اور سبزی فروش : 59 124
128 صحت کا فارمولا : 60 124
129 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter