Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

36 - 64
بوجھ نہیں ۔وغیرہ وغیرہ ۔
	کیا اس طرح کے خاص خاص کام میں مصروف افراد کے بارے میں کوئی کہہ سکتا ہے کہ کسی اور کام کی شدھ بدھ نہ ہونے کی وجہ سے اہل زمانہ کے شانہ بہ شانہ چلنے کے قابل نہیں ہیں۔فلسفہ یہی کہتا ہے کہ جو شخص اپنی کسی بھی خاص مصروفیت سے جُڑا ہوا ہو تو اس کو دوسرے کاموں کی طرف توجہ اور ترغیب دلانا اور اس میں پیش قدمی کی دعوت دینا اس کے لیے ناکامی کا پیش خیمہ ہے۔ کامیابی اسی میں ہے کہ اپنے کام میں پورے ا نہماک سے جُڑا رہے ،تقسیم کا رکایہ نظام فطری اور طبعی ہے جوپوری کائنات کو محیط ہے۔
	یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ دینی مدارس خالص علوم اسلامیہ کے مراکز ہیں عصری علوم ان کے مقاصد اور نصب العین میں شامل ہی نہیںہیں ۔یہاں کام کرنے والے اساتذہ اور پڑھنے والے طلبہ کے پیش نظردنیا طلبی کاکوئی نقشہ نہیں ہوتا۔ چنانچہ اساتذہ کا جائزہ لیجئے ! ضابطہ کے صرف چھ گھنٹے کی تعلیم پوری کرکے طلبہ سے کلیةً بے نیاز نہیں ہو جاتے بلکہ اپنے خارجی اوقات کو بھی ان طلبہ کے لیے فری رکھتے ہیںاور اپنا پورا وقت صرف کرتے ہیںاور بہت معمولی تنخواہ پر قناعت بھی کر لیتے ہیں ،جبکہ وہ کسی اور کام میں لگ کر اپنی تنخواہ سے کئی گنازائد آمدنی کر سکتے ہیں ۔لیکن ایسا سوچتے بھی نہیں،بہت ایسا ہوتا ہے کہ دوسرے ادارے کے ذمہ دار ان زائد تنخواہ اور وسیع سہولیات کی پیش کش کرکے اپنے یہاں کام کرنے کی ان کو دعوت دیتے ہیںلیکن اساتذہ عموماً اس طرح کی پیش کش کو خاطر میں نہ لا کر معمولی تنخواہ پر ہی اپنی جگہ پڑے رہتے ہیں اور زندگی گزار دیتے ہیں ۔ایسا بھی دیکھنے سننے میں آیا ہے کہ دور افتادہ گائوںدیہات ، جہاں جہالت وضلالت بدعات و ظلمات اور کفر وارتداد کا دوردورہ ہوتا ہے وہاں تعلیم کی شدید ضرورت محسوس کرتے ہوئے شہری مدارس کی ملازمت کو خیر باد کہہ کر اس سے کم تنخواہ پر گائوں کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں ۔ یہ واقعہ ہے اس طرح کے حیرت انگیز واقعات سے اسلاف واکابر کی زندگی بھری پڑی ہے تفصیل کا وقت نہیں ۔
	مدارس کے طلبہ کے عزیز کو دیکھئے ! طلب علم کے جذبہ شوق میں اپنے والدین کی شفقت ،احباب واعزء کا پیار و محبت ، بچپن میں کھیلی ہوئی مادروطن کی پُر پیچ پیاری گلیاں اور وہاںکی من پسند قدرے آزاد زندگی کے شب و روز، غرض طبعی زندگی تمام تر آسائشوں اور سہولیات کو قربان کرکے معمولی سامان ِسفر اور مختصر سی ضرورت کی چیز ساتھ لے کر قریب یا دور کے کسی ادارہ میں جا پڑتے ہیں اور پھر وہاں کی شرعی قانونی حد بندیوں میںمحصور ہو کر تحصیل علم میں منہمک ہو جاتے ہیں جبکہ قدم قدم پر دشواریاں کھڑی ہوتی ہیں ۔کبھی پیسوں کی تنگی ،اشیاء خوردنی کی قلت اور کبھی بیماریوں کا تعاقب وغیرہ وغیرہ ۔
	اور ایسے میں کہ نہ وہاں والدین کا تعاون ہوتا ہے ، نہ بھائیوں کا سہارااور نہ احباب کے مشورے ،بلکہ تمام مراحل ازخود ہی طے کرنے پڑتے ہیں ۔ لیکن ان مسائل و عوائق کو خاطر میں نہ لاکرتمام مخالف و نامساعد مراحل سے بے نیاز
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter