Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

17 - 64
چنداجداد کا تعارف  :
	حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی سادات حسینی کے چشم وچراغ ہیں۔ آپ حضرت مخدوم سیّد احمد توختہ ''تمثالِ رسول ''(علیہ السلام) کی اولاد میں ہوئے ہیں حضرت توختہ رحمة اللہ علیہ ''تِرمِذ'' سے لاہور تشریف لائے تھے او ر ٦٠٢ھ میں آپ کا وصال ہوا ۔لاہو ر میں مزار ہے  ١   ۔حضرت توختہ قدس سرہ کے اوپر کے اجداد میں سے کوئی جد حضرت سلطان الطائفہ جنید بغداد ی قدس سرہ کے خلیفہ تھے ۔ ان کو سلطا ن الطائفہ نے دعا دی تھی اور فرمایا تھا کہ تمہاری نسل میں بکثرت اولیا ء اللہ ہوں گے اور ہمیشہ ایک قطب ہو ا کرے گا۔
	''توختہ '' ترکی لفظ ہے اس کے معنے بہت دیر تک کھڑا رہنا ہے ۔آپ کے پیر ومرشد نے آپ کو اندر حجرہ میں بلایا اور ذکر و شغل میں مشغول ہو گئے آپ جب حجرہ میں جانے لگے تو حجرہ اندر سے بند پایا آپ اس کی دہلیز پر کھڑے ہو گئے اور رات بھر کھڑے رہے  علی الصباح جب شیخ نے حجرہ کھولاتو آپ کو کھڑا دیکھ کر توختہ کا لقب عنایت فرمایا ۔ اور ''تمثالِ رسول'' کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے ہم عصر کسی بزرگ نے واقعہ میں حضور بنی کریم  ۖ سے عرض کیا کہ اس زمانہ میں حضور کی اولاد میںکوئی حضور کی شبیہ موجود ہے تو حضور  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ سیّد احمد توختہ کی زیارت کرو،وہ میرا شبیہ ہے اس کو دیکھا تو گویا مجھ کو دیکھا اسی لیے آپ تمثال رسول  ۖ سے ملقب ہوئے ۔حضرت توختہ قدس سرہ کی اولاد میں سے سیّدشاہ زید بن سید شاہ احمد زاہدمورث سادات ٹانڈہ وغیرہ کے ہیں ان کی اولاد میںسے ایک بزرگ سیّد شاہ عبدالوہاب قدس سرہ کا مزار بمقام شاہ دھورہ (متصل جونپور ) ہے ۔ان کی ایک کرامت یہ تھی کہ ان کے مکان کے سامنے سے جس کسی کا فر کا جنازہ نکلتا تھا تو پھرجل نہ سکتا تھا ۔یہ بزرگ چشتی تھے۔ 
	شاہ نورالحق صاحب قدس سرہ سادات الہداد پور ٹانڈہ کے مورث اعلی تھے۔ آپ شاہ د ا ود چشتی   کے خلیفہ ہیں شاہ د ا ودسرمست قدس سرہ شاہ قطب بینا دل قلندر سَر انداز کے خلیفہ تھے اور حضرت بینا دل رحمہ اللہ تعالیٰ کے داماد بھی تھے۔ ان سب حضرات کے تعارف کے لیے چند سطور یہاں لکھتاہوں  :
	شاہ قطب بینا دل فاروقی النسب ہیں آپ پیدائشی نابینا تھے مگر دل کی آنکھوں سے آنکھ والوں سے زیادہ دیکھتے تھے اسی لیے آپ کا لقب'' بینا دل'' مشہور ہو گیا۔اثنا ء ذکر میں آپ کا جسم سر سے علیحدہ ہو جاتا تھا اسی لیے ان کا لقب''سَرانداز'' بھی مشہور ہوا ۔بمقام سَر ہر پورہ ٢٥شعبان ٧٧٦ھ میں پیدا ہوئے اور ٢٤ شعبان ٩٣٧ ھ میں وفات پائی ،مزار جونپور محلہ علن پورمیں ہے ایک سوانچاس برس عمر پائی ۔واللہ اعلم ۔
   ١    ١٩٦٩ء میں مولانا مدنی   کے صاحبزادے مولانا سیّد اسعد صاحب لاہور تشریف لائے تھے تو آپ نے اپنے جد امجد حضرت توختہ نوراللہ مرقدہ کے مزار پر حاضری دی، مزار کے سراہنے نیا کتبہ نصب کرنے کے لیے رقم بھی عنایت فرمائی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter