Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

40 - 64
کو حاصل کرنے کے لیے پندرہ سولہ سال کا قیمتی وقت لگایا جا چکا ہوتا ہے۔
	خود ہی فیصلہ کیجیے کہ اگر مدارس میں ضمنی طور پر عصری علوم کو شامل نصاب کرکے آٹھ سالہ مولویت کا کورس پورا کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ عصری علوم حاصل بھی کر لیے جائیں تو ابنائے زمانہ ان مولویوں کو اس ادھوری عصری تعلیم کے بل بوتے اپنی صف میں کھڑے ہونے کے لیے او رشانہ بہ شانہ چلنے کے لیے کتنا موقع فراہم کریں گے ۔میں تو سمجھتا                     ہوںکہ اس ادھوری اور ضمنی تعلیم کے صلہ میں چوتھے اور پانچویں درجہ کی بھی ملازمت نہیں مل سکتی اورحقیقت واقعہ بھی یہی ہے۔
	اور اگر کوئی شخص سرکاری ملازمت سے دُور رہ کر ذاتی طورپر اپنی عصری تعلیم کے بل بوتے سائنس اور ٹیکنا لوجی میںترقی کی راہ پر کوئی قدم اُٹھانا چاہے تو اس کو قانونی طورپر زبردست حد بندیوں کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ بسااوقات غلط الزام لگا کر اس کا پروگرام فیل کردیا جاتا ہے اور قید وبند کی صعوبتوں میں ایسا جکڑ دیا جاتا ہے کہ و ہ زندگی بھر کے لیے اس کام سے توبہ کرلیتاہے۔
	ان تمام معروضات کا خلاصہ یہ ہے کہ مدارس کے نصاب تعلیم میںعصری علوم کا کوئی بھی حصہ شامل کرنا آثار و نتائج کے اعتبار سے سودمند عمل نظر نہیں آتااور اس کے برعکس نقصانات اور غیر مفید نتائج بالکل عیاں ہیں۔
	البتہ زبان دانی کی حد تک انگریزی ،ہندی یا اور کوئی زبان سیکھنا انتہائی ضروری ہے۔ کیونکہ دشمنانِ اسلام نے مذہب اسلام او ر مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کا جو دہانا کھول رکھا ہے اس کے لیے اسباب کے درجہ میں نمبر ایک پر انگریزی اخبارات و رسائل ہیں ۔ہم اگر انگریزی سے واقف ہیںتو بآسانی ان کے نظریات اور مستقبل کے منصوبوں سے واقف ہوجائیں گے او ر فضا کومسموم ہونے اورملت کو متاثر ہونے سے قبل پہلی ہی فرصت میں اس کا تعاقب کرکے ملت اسلامیہ کو زبردست ملی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔
	بہت ایسا ہوتا ہے کہ انگریزی اخبارات میں مخالف بیا ن بازیوں کاسلسلہ ایک مدت تک جاری رہتا ہے اور زبان سے ناواقفیت کی بنا ء پر ہمیں اس کی ہوا بھی نہیں لگتی ۔پھر ان کے دفاع کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔نتیجةً ہمارا یہ جمودبشکل خاموشی ان بیجا اعتراضات کے لیے تقویت کا سبب بن جاتی ہے او ر معترضین خوش فہمی میں مبتلا ہوکر اپنا سینہ پھلائے پھرتے نہیں سماتے۔
	اس لیے اس حد تک انگریزی ،ہندی زبانوں کی تعلیم جس سے ضرورت پوری ہو جائے او راصل دینی تعلیم پر بھی کوئی آنچ نہ آئے اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ یہ موجودہ دور میں ایک اہم ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے اسباب فراہم فرمائے۔(آمین)                                                   


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter