Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

41 - 64
معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات
(  افادات  :  حضرت اقدس مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی  )
لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت  :
	فرمایا آج کل لڑکیوں کے پیدا ہوجانے کو عیب سمجھا جاتا ہے ۔لڑکاپیدا ہونے سے تو خوشی ہوتی ہے لڑکی پیدا ہونے سے خوشی نہیں ہوتی ۔کفارِمکہ کا بھی یہی حال تھا کہ لڑکی کی پیدائش کو بہت برا سمجھتے تھے، لڑکیوں کو زندہ دفن کردیتے تھے ۔یہی حال آج اُمت کا ہو رہا ہے کہ لڑکی کی پید ائش کو منحوس سمجھتے ہیں ۔حالانکہ لڑکیوں پر خرچ کرنے میں جتنا ثواب ملتا ہے لڑکوں پرخرچ کرنے میں اتنا نہیں ملتا ۔ایک حدیث میں ہے کہ ایک صحابی نے حضور  ۖ سے پوچھا کہ میرے مال کا سب سے اچھامصرف کیا ہے۔ حضور  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ تیری وہ لڑکی جو تیری طرف لوٹا دی جائے ۔لڑکی کے باپ کے پاس لوٹنے کی یہی شکل ہوتی ہے کہ یا تو وہ بیوہ ہو جائے یا مطلقہ ہو جائے ۔یااس کاشوہر اس کو اچھی طرح رکھتا نہ ہو ایسی حالت میں بچاری کہاں جائے ،اپنے میکہ ہی تو جائے گی ۔اپنے ماںباپ ،بھائی کے پاس ہی تو رہے گی یہاں نہ جائے گی تو پھر کہاں جائے گی ۔اپنے ماں باپ اور بھائی بھی اس کے نہ ہوں گے تو کون ہو گا۔
	 بعض لوگوں کو دیکھا کہ لڑکی کی شاد ی ہو جانے کے بعد پھر اس کے ساتھ لڑکی جیسا سلوک نہیں کرتے ۔اس کے ساتھ اجنبیوں جیسا برتاؤکرتے ہیں اچھے خاصے پڑھے لکھے دیندار لوگوں تک کو اس میں مبتلادیکھا ہے ۔ارے اس بیچاری کی اگربھائی کی بیوی سے نہیں بنتی تو ماںباپ اور بھائی تو ہیں ان کو تو خیال کرنا چاہیے ۔تعجب ہے کہ وہ بھی نہیں خیال کرتے۔
لڑکی کی اہمیت  :
	فرمایا آج کل لڑکی پیدا ہونے کوبہت معیوب سمجھتے ہیں ۔لڑکا پیدا ہونے کی تو خوشی ہوتی ہے لڑکی پیدا ہونے کی خوشی نہیں ہوتی ۔لڑکا پیدا ہوتوعقیقہ میں دو بکرے ذبح کردیں گے دعوت کریں گے خوشیاں منائیں گے لڑکی پیدا ہو تو عقیقہ ہی نہ کریں گے۔
	حالانکہ ایک حدیث شریف میں آیا ہے کہ جس کے لڑکی پید ا ہوئی اور اس نے اس کواچھی طرح پالا ، تربیت کی، شادی کی اس کے لیے جنت ہے۔ ایک حدیث شریف میںآیا ہے کہ وہ عورت بڑی برکت والی ہے جس کے پہلے لڑکی پیدا ہو۔ راقم الحروف نے عرض کیا کہ حضرت معمولات نبوی میں یہ حدیث منقول ہے حضرت نے فرمایا کہ او ر بھی جگہ ہے مفسرین نے بھی نقل کی ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter