Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

33 - 64
دینی مدارس  میں عصری تعلیم 
مولانا صدرالدین صاحب الاعظمی القاسمی 
مدرسہ شاہی مراد آباد   انڈیا
٭	ایک مرتبہ لکھنؤ کا سفر درپیش تھا، مراد آباد اسٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں ایک گھنٹہ بیٹھنا پڑا ۔برابر میں ایک پولیس مین بھی آ کر بیٹھ کر گئے ۔مسلمان تھے ،نوجوان تھے ،سنجیدہ تھے۔ 
	دوران ِگفتگو انھوں نے مدارس کے متعلق سے یہ پیش کش کی کہ دینی مدارس میں عصری تعلیم بھی ضرور ہونی چاہیے تاکہ دینی تعلیم یا فتہ مسلمان نوجوان طلبہ اقتصادیات میں خود کفیل ہو سکیں اور دنیاوی ترقیات میں اہل زمانہ کے شانہ بہ شانہ ہو کر سوسائٹی میں برابر کا مقام حاصل کر یں ۔
	 یہ اوراس طرح کی باتیں جدید تعلیم یافتہ طبقہ کی طرف سے پورے شد ومد اور ردوقدح کے ساتھ کہی جاتی ہیں اور اُمّت مسلمہ کے ساتھ ہمدردی کے عنوان سے میڈیا میں بھی مزے لے لے کرخوب اُچھالی جاتی ہیں۔
	بات تو بظاہر بڑی ہمدردی اور اپنائیت کی حامل ہے لیکن اس کی دبیز تہوں میں علوم دینیہ سے بغض، عداوت اور علماء اسلام سے نفرت وتجانب کی سلگتی ہوئی چنگاری سے اُٹھتا ہوا دھواں اس بات کی شہادت دیتا ہے کہ ان جیسی باتوں کا مقصد اُمّت مسلمہ کو قرآن و حدیث اور فقہ و تصوف کے علوم آبدار سے کلیةً محروم کرکے مغربیت اور اس کی فکر کی چھاپ ڈالنی ہے ۔بالفاظ دیگر یہ ساری باتیں حُبِ علی میں نہیں،بغض معاویہ میں کہی جارہی ہیں ۔
	بہت اچھی سوچ ہے کہ ہم مسلمانوں میں ڈاکٹر ہوں ،سائنس داں ہوں ،پروفیسر ہوں ، تاجرہوں ،زمیندار ہوں کارخانہ دار ہوں، مینو فیکچر ہوں ، یعنی ضرورت کی ساری چیزیں ہماری اپنی ہو ں اور ہم کسی کے دست نگر نہ ہوں ،ہاں ہم سب کچھ بنیں لیکن اپنے رہتے ہوئے ۔اگر غیروں کے بن کر صدر جمہور یہ بھی بن گئے تو کچھ نہ بنے ۔
	معاش حاصل کرنے پر کسی کوکوئی اعتراض نہیں۔ قرآن واحادیث میں کسب معاش پر بہت زور دیا گیا ہے اور کسبِ حلال کے فضائل کثرت سے بیان کئے گئے ہیں۔
	مثلًا مالی او ر افرادی طاقت مہتم بالشان ہونے کی وجہ سے قرآن نے ان کو دنیوی زینت سے تعبیر کیا ہے ۔المال والبنون زینة الحیا ة الدنیا (کہف :٤٦)مال اور اولاد دنیاوی زندگی کی زنیت ہیں ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter