Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

23 - 64
تھی بھی تو وہ سب محو ہوکر رہ گئی ۔اس لیے یہ لوگ اسی مقام پر آکر رُک جاتے ہیں اور اسلام میں یہاں سے سیر فی اللہ شروع ہوتی ہے اور فنا ء وبقاء وغیرہ اور اتباع سنت کے ساتھ بے نہایت ترقیاں ہوتی ہیں۔ لیکن دوسرے مذاہب والے اس مراقبہ (دھیان ) پر آکر قوت خیالی کام میںلانے او رشعبدے دکھانے لگتے ہیں اور یہیں ان کا منتہٰی ہوجاتا ہے۔
ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ  :
	حضرت مدنی قدس سرہ کا خیال تھا کہ ہندوستان میں انبیاء کرام کی بڑی تعداد گزری ہے وہ فرماتے تھے کہ ان کے یہاںجو مجاہدہ کے طریقے ہیں وہ بھی ان کی تعلیمات کے بقایا ہیں وہ یہ بھی فرماتے تھے کہ یہاں بہت انبیاء گزرے ہیںاس لیے سرزمین ہند پر مسلمانوں کا سب سے زیادہ حق بنتا ہے ۔
	حضرت مدنی قدس سرہ نے دوبارہ مدینہ طیبہ میں پہنچ کر ١٣٢٦ھ تک مسلسل جوارِرسول  ۖ  میں علومِ دینیہ کی تعلیم دیتے رہے اور آپ کا درس وہاں کے سب اہل علم سے بڑھ گیا ۔گزشتہ عبا رت میں جو خواب گزرا ہے ا س کا مقتضی بھی یہی تھا ۔ آپ صبح سے عشاء تک مسلسل تقریبًا پندرہ اسباق پڑھاتے تھے اور واقعی حضر ت مدنی رحمة اللہ علیہ کے حافظہ او ر حوالہ کتب کا حال ہم نے یہی دیکھا ہے کہ ہر بات کا حوالہ اثناء درس میں کتابوںکے ڈھیر میں سے فوراً نکال کر بتلاتے تھے۔اسی طرح ہر سبق ہوتاتھا چاہے آپ نے سفر سے آتے ہی سبق پڑھانا شروع کیا ہو ۔ یہ بات بہت عجیب لگتی تھی اور یقینا اس مبارک خواب کافیض تھا جس کا ذکر گزرا بلکہ اس جیسے اور بھی فیوض خواب میں اور احوال کشفیہ کے طور پر پیش آتے رہے۔
بشارت  :
	ایک مرتبہ خواب میں آقائے نامدار  ۖ  کی زیارت ہوئی کہ قبر اطہر پر ایک کرسی بچھی ہوئی ہے ،جب بالکل قریب پہنچے تو آنحضرت  ۖ  نے چار چیزیں عنایت فرمائیںان میں سے ایک علم ہے ۔نقشِ حیات میں ص٩٨ پر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہدایہ اخیر ین میں ایک مسئلہ ایسا آگیا کہ بہت غور وفکر اور حواشی وشروح کے مطالعہ سے بھی حل نہ ہو سکا ۔سخت عاجز ہو کر روضۂ مطہرہ نبویہ پرحاضر ہو ا اور بعد سلام و درُود عرض کیا، تھوڑی ہی دیرمیں سمجھ میں آگیا۔
''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف  :
	پاکستان میں١٩٥٨ء کے قریب ایک الجزائری شیخ تشریف لائے تھے انھوںنے پورے پاکستان کا دورہ کیا۔اسی سلسلہ میںانھوں نے بیرون لوہاری دروازہ مسلم مسجد لاہور میں جلسہ سے خطاب کیا ترجمانی میں نے کی ۔معلو م ہوا کہ وہ الجزائر کے مجاہدین کبارمیں سے ہیںاور انھوںنے وہاں تقریباً چار سو مدرسے قائم کر رکھے ہیں ۔حکومت فرانس نے انہیں جلا وطن کر رکھا ہے ۔یہ کافی عمررسیدہ بزرگ تھے۔ اسٹیج پر جو ایک تخت کا تھاسہارے سے چڑھایاگیا تھا ۔ان سے میں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter