Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

15 - 64
باری سبحانہ کے گھر کی طر ف لوٹا جائے تاکہ آپ کے وسیلہ سے اللہ پاک حج کی اس عاشقانہ عبادت کو قبول فرمائے۔
	میرے بھائیو! حج کے ایام میں سب سے زیادہ مقدس وقت وقوف عرفہ کا دن اور مزدلفہ کی رات ہے ایسا وقت نہیں ملے گا۔میں نے دیکھا کہ بہت سے لوگ بے وقوفی کی وجہ سے اس مقدس وقت کو بات چیت ،کھانے پینے میںصرف کر دیتے ہیں ۔(رونے کی آواز )
	دیکھو بیو قوفی مت کرو ،اس وقت کو بے کار مشغلوں میںضائع مت کرو ، اللہ اللہ کر و۔تسبیح پڑھو، تلاوت کرو،درود پڑھو، دعا کرو، جبل ِرحمت کے پاس جانا ضروری نہیں ،میدانِ عرفہ میں جہاں توبہ و استغفار کرو ،بہت سے لوگوں کو دیکھتاہوں کہ رسول اللہ  ۖ  کی صورت اور سیرت سے بیزار ہیں ۔ڈاڑھی منڈواتے ہیں حضور  ۖ نے حکم دیا ہے بخاری شریف کی حدیث ہے کہ'' ڈاڑھی بڑھائو او رمونچھیں کٹائو'' ۔عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ایک مٹھی پکڑکر کٹاتے تھے ۔ایک مٹھی سے کم کو کتروا نہ صورت و سیرت محمدیہ سے نفرت کرنا ہے۔
	دیکھو سکھ ایک بال پر قینچی نہیں لگاتے ۔شرم سے مرجا نا چاہیے کہ مسلمان کو ایسا بڑا رسول ملا کہ کسی قوم کو نہیں ملا اور پھر بھی خود مسلمان ایسے پیارے رسول کی صورت اور سیرت سے بیزاری کا اظہار کرے۔
	میرے بھائیو! اس سے بچو ۔آقائے نامدار محمد  ۖ  کی صورت وسیرت کے عاشق بنو۔قل ان کنتم تحبون اللّٰہ فاتبعونی یحببکم اللّٰہ ویغفر لکم ذنوبکم واللّٰہ غفور رحیم۔ محمد  ۖ  جو محبوب ہیں اللہ کے، اگر ان کی اطاعت کروگے تو اللہ تعالیٰ تمہارا عاشق بن جائے گا تم محبوب بن جاؤگے یحببکم اللّٰہ ۔اللہ تعالیٰ         تمہارا عاشق بن جائے گا ۔تمہارا بیٹا تم کو بہت محبوب ہے اگر کوئی لڑکا تمہارے بیٹے کی صورت میں تمہارے سامنے آجائے تو بے اختیار تم کو اس سے محبت ہوجاتی ہے۔جناب رسول اللہ  ۖ  اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ محبوب ہیں ۔ان کی صورت بنائو ،سیرت اختیار کرو صور ت اور سیرت کی تابعداری کرو تو اللہ تعالیٰ تمہارا عاشق بن جائے گا ۔
	اللہ کے سامنے گریہ و زاری کرو، تو بہ کرو ، اس سے مایوس نہ ہو ،جب تک موت نظر نہ آئے تو بہ کا دروازہ بند نہیںہوتا ۔ آنحضرت  ۖ  کی اقتداء میں حتی الامکان کوشش کرو ۔اللہ تعالیٰ ہر چیز کو دیکھتااور سنتا ہے جیسا کہ اس سے مایوس نہ ہونا چاہیے ۔اسی لیے بے باک بھی مت بنو ۔اس سے ہروقت ڈرتے رہو۔ چلتے پھرتے کھاتے پیتے ،سوتے جاگتے ہر وقت اس کا ذکر کرتے رہو ۔اگر ذکر کی عادت ڈالو گے تو سوتے وقت بھی ذکر جاری رہے گا اور مرنے کے وقت آخری سانس تک ذکر جاری رہے گا اور موت کے بعد جب اُٹھو گے او ر قیامت قائم ہوگی تو آقائے نامدار  ۖ  شفاعت فرمائیں گے ۔
	دُعا کرو کہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر ہو اور آقائے نامدار  ۖ  کی شفاعت نصیب ہو۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter