ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2002 |
اكستان |
|
اس کتاب کی افادیت کے پیشِ نظر ا س کے اردو تراجم بھی شائع ہو چکے ہیں۔ ایک ہندوستان میں ''آئینہ غیر مقلدیت ''کے نام سے دوسرا کراچی میں ''کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ'' کے نام سے۔ اصل کتاب عربی میںہے اس سے علماء اورعربی دان حضرات کماحقہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ،اردو دان طبقہ کے لیے اس کاترجمہ مفید ہوگا ۔ہماری دعا ہے اللہ تعالی مولانا موصوف کی عمر میں برکت عطا فرمائے اُن کی حفاظت فرمائے اور اُنہیں اہل باطل کی سرکوبی کی مزید ہمت عطا فرمائے اوراس کتاب کے ناشرین کو بھی جزائے خیر دے۔ (ن۔ا)