Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

56 - 73
احتیاط رمضان کا شبہ نہ ہو ، ان کے لئے یوم الشک کا روزہ رکھنے کی بھی اجازت ہے ۔
 حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ؒکا بیان ہے کہ:
 ایک مرتبہ یو م الشک تھا اور اس میں حضرت شیخ الہندؒ باہر مجلس میں تشریف لائے توآپ نے پان کھایا ہوا تھا، حاضرین میں سے کسی نے پوچھا کہ ’’ حضرت!آج یو م الشک ہے اور اس میں خواص کوتو روزہ رکھنے میں کچھ حرج نہیں ‘‘حضرت شیخ الہندؒ جواب میں اول توفرمایا کہ ہاں ! یہ حکم خواص کے لئے ہے لیکن ہم خواص کے شمار میں کہا ں ہیں ؟اور پھر تھوڑی دیر میں خود ہی ارشاد فرمایا کہ ’’ حدیث کے الفاظ فقد عصی اباالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم سے ڈر لگتا ہے ‘‘اشارہ اس طرف تھا کہ حدیث میں حضرت عمار بن یاسرؓ سے مروی ہے کہ:
ومن صام یوم الشک فقد عصی اباالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم۔
’’ جس شخص نے یوم الشک میں روزہ رکھا اس نے ابوالقاسم  صلی اللہ علیہ و سلم کی نافرمانی کی‘‘
مقصد یہ تھا کہ اگر چہ علماء حنفیہ نے اس حدیث کوعوام کے حق میں قرار دیا ہے اور خواص کواس سے مستثنیٰ رکھا ہے لیکن حدیث کے ظاہری الفاظ عام ہیں اور ان کی مخالفت سے ڈرلگتا ہے ۔(تذکرے/۱۹۷ــ-۱۹۸)
(۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ
حالت استنجاء میں استقبال قبلہ اور استدبار قبلہ کرنا محدثین کے درمیان ایک معرکۃ الآراء مسئلہ ہے ، حنفیہ ہر حال میں چاہے آبادی میں ہو یاجنگل میں ، استنجاء میں قبلہ کی طرف


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter