Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

23 - 73
تھی کہ سونا مشکل تھا، مستقل کراہ رہے تھے، ناقابل بیان کیفیت تھي، ہم سے حضرت کی یہ حالت برداشت نہیں ہورہی تھی، ہم نے ادب سے عرض کیا: حضرت!  شریعت میں جان بچانے کے لئے حیلے کی تو اجازت ہے، جان بچانے کے لئے اگر آپ ان انگریزوں کے سامنے کوئی ذومعنی مبہم بات کہہ دیں تو کیا حرج ہے؟ یہ سن کر حضرت نے فرمایا کہ: ’’حسین احمد! تم مجھے کیا سمجھتے ہو؟ میں روحانی بیٹا ہوں حضرت بلال کا، میں روحانی بیٹا ہوں حضرت خبیب کا، میں روحانی بیٹا ہوں حضرت امام اعظم کا، میں روحانی بیٹا ہوں حضرت امام مالک کا، میں روحانی بیٹا ہوں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کا، یہ لوگ میرے جسم سے جان تو نکال سکتے ہیں ، مگر میرے دل سے ایمان نہیں نکال سکتے‘‘۔ (ملاحظہ ہو: خطبات ہند، از:حضرت مولانا ذوالفقار نقشبندی مدظلہم ۱؍۲۵۲-۲۵۳)
صحابی جلیل اور دشمنانِ اسلام کی طرف سے باربار آگ کے انگاروں پر لٹائے جانے کی سزا اور مشقت جھیلنے والے حضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کی سنت ادا کرنے والے ان کے روحانی وارث وغلام حضرت شیخ الہند کی عزیمت اور موقف حق پر ثابت قدمی کا یہ ایک رنگ تھا، یہ ایک مثال تھی، ورنہ پوری حیاتِ شیخ الہند استقامت اور قربانیوں کے ایسے نمونوں سے لبریز ہے، اورامت کو نازک سے نازک حالات میں بھی جادۂ حق پر استقامت اور موقف حق سے سر مو بھی انحراف گوارا نہ کرنے کا پیغام عزیمت دے رہی ہے۔
خوف اور حساسیت
حیاتِ شیخ الہندؒ کا دوسرا قابل رشک وفخر پہلو سب کچھ کرتے ہوئے بھی کچھ نہ کرپانے کا احساس، ہر آن اپنی بے مائیگی اور بے بضاعتی کا تصور اور ہر لمحہ خوفِ الٰہی سے سرشاری اور


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter