Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

14 - 73
حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات
زندہ اور باحوصلہ قوموں کی ایک نمایاں شناخت یہ ہوتی ہے کہ ان کا رشتہ اپنے ماضی کی روشن تاریخ، ماضی کے اہل عزیمت اور آئیڈیل بزرگوں ، ماضی کے بیش قیمت اثاثہ اور رہنما اقدار سے بہت مضبوط ہوتا ہے، واقعہ یہی ہے کہ اپنے روشن ماضی سے وابستگی اپنے حال کو تاب ناک بنانے کا مستحکم ذریعہ ہے، اور پھر اسی سے درخشاں مستقبل کی تعمیر کی راہیں بھی ہموار ہوتی ہیں ۔
ہمارے ماضی کی بافیض، مثالی، قابل رشک شخصیات میں ایک بہت نمایاں نام ’’شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی (م۱۳۳۹ھ) کا ہے، جن کے تذکرے کے بغیر عزیمت واستقامت کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی، ان کی ذاتِ گرامی صرف ایک عالم ربانی، صرف ایک محدثِ جلیل، صرف ایک مفسر قرآن، صرف ایک صاحب نسبت شیخ کامل ہی کامقام نہیں رکھتی؛ بلکہ ان کی ذات علم وعمل، فراست وبصیرت، تدبر وحکمت، جہاد وعزیمت اور ثبات واستقامت کے ایک روشن شاہکار کی حیثیت رکھتی ہے۔
وہ بیک وقت راسخ العلم عالم ربانی بھی تھے، مجسم زہد وتقویٰ بھی تھے، سربکف مجاہد بھی تھے، امت کے دردمند مصلح بھی تھے، سراپا عمل وحرکت، پیکر صدق وصلاح، علوم شریعت کے رمز شناس، مرجع خاص وعام، اعلیٰ نسبت روحانی کے حامل، ’’رہبان باللیل وفرسان بالنہار‘‘ (دن کے شہ سوار ومجاہد اور شب زندہ دار عابد ومرتاض) اسلاف کے مکمل اور صحیح معنوں میں وارث، روشن دماغ، عالی حوصلہ، بلند نگاہ، بقول شاعر:
نگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پر سوز
یہی ہے رختِ سفر، میرِ کارواں کے لئے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter