Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

28 - 73
اسباق پڑھاکر سیدھے حضرت کے گھر حاضر ہوتے اور پوری خدمت فرماتے۔
واقعات میں آتا ہے کہ:
 ’’ایک بار حضرت نانوتویؒ اپنے وطن نانوتہ میں بیمار ہوگئے، شیخ الہند عیادت کے لئے گئے، تو انہوں نے دیوبند چلنے کی خواہش کا اظہار کیا، آپ نے اس کا بندوبست شروع کردیا، برسات کا موسم تھا، ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی، اسی میں سفر کرنا تھا، آپ نے ایک گھوڑا فراہم کیا، حضرت نانوتویؒ کو گھوڑے پر بٹھایا، اپنی لنگی اوپر چڑھاکر باندھ لی، پھر ایک ہاتھ میں چھتری رکھی؛ تاکہ حضرت کو بارش سے بچاکر لے  چلیں ، اور دوسرے ہاتھ سے ان کی پشت کو سہارا دیتے رہے؛ تاکہ کمزوری کی وجہ سے وہ گر نہ جائیں ، اس طرح ۱۴؍میل کا راستہ طے کیا اور دیوبند پہنچے‘‘۔ (تذکرۂ مشائخ دیوبند ۲۲۰)
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ: 
حضرت شیخ الہند جب اس سفر میں جانے لگے، جس میں قید کرکے مالٹا پہنچادئے گئے، تو ہمارے گھر تشریف لائے، اس وقت دادی صاحبہ (اہلیہ حضرت نانوتویؒ) حیات تھیں ، دہلیز کے پاس پردہ کے پیچھے پیڑھا ڈال دیا گیا، اس پر بیٹھ گئے، اور فرمایا کہ اماں جی! مجھے اپنی جوتیاں دے دیجئے، اندر سے جوتیاں دے دی گئیں ، تو ان کو اپنے سر پر رکھ کر دیر تک روتے رہے، اور فرمایا کہ میں اپنے استاذ (حضرت نانوتویؒ) کی خدمت کا حق ادا نہ کرسکا، اس کا مجھے افسوس ہے۔ (ملفوظاتِ فقیہ الامت)
اتباعِ شریعت
حضرت شیخ الہندؒ کی زندگی کا ایک بہت امتیازی پہلو اتباعِ شریعت وسنت کا جذبۂ بے 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter