Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

57 - 73
رخ یا پشت کرنا دونوں منع کرتے ہیں ،جب کہ حضرات شوافع صرف جنگل میں استقبال و استدبار قبلہ کو منع کرتے ہیں ، آبادی میں ان کے یہاں اجازت ہے ، شوافع حضرات اپنے مسلک کی تائید میں جہاں اوردیگر روایات کو ذکر فرماتے ہیں ، وہیں حضرت عائشہ کی یہ روایت بھی پیش کرتے ہیں :
عن عائشۃؓ :ذکر لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان اناسا یکرہون ان یستقبلواالقبلۃ بفروجہم، فقال: اوقد فعلوہا؟ حوّلوا مقعدتی قبل القبلۃ( رواہ احمد)
آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے ذکر کیا گیا کہ کچھ لوگ اپنی شرمگاہوں کے ساتھ استقبال قبلہ کوناگوار سمجھتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: واقعی انہوں نے ایسا کیا ہے ؟ تم میری بیٹھک کو قبلہ رخ کردو۔
روایت کے الفاظ حولوا مقعدتی قبل القبلۃ سے امام شافعیؒ نے استدلال کیا کہ حالت استنجاء میں استقبال قبلہ کرنا اگر آبادی میں ہے تو درست ہے ، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم خود فرمارہے ہیں حولوا مقعدتی قبل القبلہ۔
اس روایت کے مختلف جوابات حضرات محدثین نے دئے ہیں لیکن جو جواب حضرت شیخ الہندؒ نے دیا ہے اس کو سن کر علم حدیث کا لطیف ذوق رکھنے والا طالب علم جھوم اٹھے گا ، نہ توامام بخاری کی طرح اس روایت پرطعن کرتے ہیں اور نہ ہی امام ذہبی کی طرح اسے حدیث منکر بتلاتے ہیں ، علامہ عثمانیؒ وقال شیخنا المحمودکہہ کر آپ کا جواب فتح الملہم شرح مسلم میں اس طرح نقل فرماتے ہیں کہ:
’’ عہد نبوت میں بعض لوگو ں نے جب یہ روایت لا تستقبلوا القبلہ بفروجہم سنی جسے امام مالکؒ نے اپنی موطا میں نقل فرمایا ہے، تو


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter