Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

67 - 73
تقریر ترمذی
یہ حضرت شیخ الہند کی جامع ترمذی کی درسی تقریروں کا مجموعہ ہے جو حضرت کے شاگرد حضرت مولانا سید اصغر حسین دیوبندیؒ کے قلم سے شائع ہوا تھا، یہ عربی تقریر ترمذی شریف کے مطبوعہ نسخوں کے ساتھ شائع ہورہی ہے ، پھراسے مستقل کتاب میں بھی طبع کیا گیا، بڑے سائزکے تقریباً۵۰؍ صفحات کو یہ مجموعہ محیط ہے ،اور انتہائی اختصار کے باوجود ترمذ ی کی مشکلات ومہمات کے حل کے لئے کافی شافی ہے، بطور خاص مسائلخلافیہ کو انتہائی جامعیت و اختصار کے ساتھ اس طرح مدلل ومبرہن کیاگیا ہے کہ تمام ذہنی خلجانات رفع ہوجاتے ہیں ، حضرت مولانا مدنیؒ کے بقول یہ تقریردل پذیر’’ کحل البصر‘‘ کا کام دیتی ہے ، اس تقریر کا اردوترجمہ بھی’’ الورد الشذی‘‘ کے نام سے طبع ہوا ہے ۔
تقریر بخاری
حضرت شیخ الہند کی صحیح بخاری کی کچھ درسی تقاریر جوآپ کے تلامذہ نے مرتب کی تھیں ، ان کا ایک مجموعہ’’ الفیض الجاری علی صحیح البخاری‘‘ کے نام سے طبع ہوا ہے ، یہ مجموعہ حضرت کے درسی امتیازات، اور اعلیٰ محدثانہ ذوق کا آئینہ دار ہے ۔
ان عظیم علمی تصانیف کے علاوہ:
’’ صحاح اربعہ بخاری ،مسلم ،ترمذی، ابواؤدخصوصاً ترمذی وبخاری کے متعلق حضرت مولانا کی اثناء درس میں فرمائی ہوئی تقریر، جو صدہا طلبہ نے ضبط کی ہیں اور نقل در نقل ہو کر ان کے ہزارہا قلمی نسخے ہوگئے ہیں ، جن میں مضامین علمیہ، تحقیقات احادیث اورتفصیل مذاہب اور ترجیح مذہب ابی حنیفہ بطرز محققانہ بکمال شرح وبسط مذکور ہیں ، تصانیف سے بھی زیادہ حضرت


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter