Deobandi Books

خواب کے اسلامی آداب و احکام

خواب کا

38 - 50
ایک شخص اسے اختیار کرے گا وہ بھی بلند ہو گا، پھر ایک اور شخص پکڑے گا وہ بھی بلند ہو گا ،پھر ایک شخص اور پکڑے گا تو وہ ٹوٹ جائے گی پھر اس کے لئے رسی  ملائی جائے گی اور وہ بھی بلند ہو جائے گا ۔یا رسول اللہ! بتائیے میں نے صحیح تعبیر کی یا غلط؟ نبی کریمﷺنے  فرمایا: کچھ صحیح ہے اور کچھ میں خطا واقع ہوئی،حضرت ابو بکر ﷜نے عرض کیا :میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، میں آپ کو قسم دیتا ہوں کہ میری غلطی کی اصلاح کیجئے، آپﷺنے فرمایا :قسم نہ دو ۔ كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ، يُحَدِّثُ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ اللَّيْلَةَ ظُلَّةً يَنْطِفُ مِنْهَا السَّمْنُ وَالعَسَلُ وَرَأَيْتُ النَّاسَ يَسْتَقُونَ بِأَيْدِيهِمْ فَالمُسْتَكْثِرُ وَالمُسْتَقِلُّ وَرَأَيْتُ سَبَبًا وَاصِلًا مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ وَأَرَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخَذْتَ بِهِ فَعَلَوْتَ ثُمَّ أَخَذَ بِهِ رَجُلٌ بَعْدَكَ فَعَلَا ثُمَّ أَخَذَ بِهِ رَجُلٌ بَعْدَهُ فَعَلَا، ثُمَّ أَخَذَ بِهِ رَجُلٌ فَقُطِعَ بِهِ، ثُمَّ وُصِلَ لَهُ فَعَلَا بِهِ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَيْ رَسُولَ اللَّهِ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي وَاللَّهِ لَتَدَعَنِّي أَعْبُرُهَا فَقَالَ: «اعْبُرْهَا»، فَقَالَ: أَمَّا الظُّلَّةُ فَظُلَّةُ الإِسْلَامِ، وَأَمَّا مَا يَنْطِفُ مِنَ السَّمْنِ وَالعَسَلِ فَهُوَ القُرْآنُ لِينُهُ وَحَلَاوَتُهُ، وَأَمَّا المُسْتَكْثِرُ وَالمُسْتَقِلُّ فَهُوَ المُسْتَكْثِرُ مِنَ القُرْآنِ وَالمُسْتَقِلُّ مِنْهُ، وَأَمَّا السَّبَبُ الوَاصِلُ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ فَهُوَ الحَقُّ الَّذِي أَنْتَ عَلَيْهِ فَأَخَذْتَ بِهِ فَيُعْلِيكَ اللَّهُ ثُمَّ يَأْخُذُ بِهِ رَجُلٌ آخَرُ فَيَعْلُو بِهِ ثُمَّ يَأْخُذُ بَعْدَهُ رَجُلٌ آخَرُ فَيَعْلُو بِهِ ثُمَّ يَأْخُذُ رَجُلٌ آخَرُ فَيَنْقَطِعُ بِهِ ثُمَّ يُوصَلُ لَهُ فَيَعْلُو، أَيْ رَسُولَ اللَّهِ لَتُحَدِّثَنِّي أَصَبْتُ أَمْ أَخْطَأْتُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَصَبْتَ بَعْضًا وَأَخْطَأْتَ بَعْضًا»، قَالَ: أَقْسَمْتُ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي لَتُخْبِرَنِّي مَا الَّذِي أَخْطَأْتُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقْسِمْ»۔(ترمذی:2293)
حضرت ابوبکر صدیق﷜ سے خواب کی تعبیر میں کیا غلطی واقع ہوئی تھی :
اِس غلطی  کی تین توجیہات کی گئی ہیں :
(1)حضرت ابوبکر صدیق﷜نے  گھی اور شہد کی تعبیر ” قرآن مجید کی نرمی اور مٹھاس“سے کی ہے ، حالانکہ اس کی تعبیر ”قرآن و حدیث “ سے کرنی چاہیئے تھی ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مضامین 2 1
3 خواب کا معنی و مطلب اور اُس کی حقیقت 7 1
4 رؤیا کا لفظ 7 3
5 رؤیا کا معنی 7 3
6 رؤیا کی حقیقت 7 3
7 خواب کی اقسام اور اُس کے آداب 8 1
8 حقیقت کے اعتبار سے خواب کی اقسام 8 7
9 محمود و مذموم ہونے کے اعتبار سے خواب کی اقسام 9 7
10 بُرا خواب دیکھیں تو کیا کریں 10 7
11 (1)………بائیں طرف تین مرتبہ تھتکاردینا 10 7
12 (2)………تین مرتبہ شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 11 7
13 (3)………خواب کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 11 7
14 (4)………اللہ تعالیٰ سے خواب کی خیر و بھلائی کا سوال کرنا 11 7
15 (5)………پہلو یعنی کروٹ بد ل لینا 12 7
16 (6)………کسی سے ذکر نہ کرنا 12 7
17 (7)………نماز پڑھنا 12 7
18 (8)………تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھنا 13 7
19 بُرے خواب اور اُس کے بد اثرات سے بچنے کے لئے چند دعائیں 13 7
20 اچھا خواب دیکھیں تو کیا کریں 14 7
21 (1)………خوش ہونا 14 7
22 (2)………اللہ تعالیٰ کا شکر اداء کرنا 14 7
23 (3)………کسی سمجھدار اورخیر خواہ سے بیان کرنا 15 7
24 خواب بیان کرنے والے کے لئے آداب 15 7
25 پہلا ادب : ہر خواب بیان نہ کرنا 15 7
26 دوسرا ادب : ہر شخص سے بیان نہ کرنا 15 7
27 ہر شخص کے سامنےخواب بیان کرنے کے نقصانات 16 7
28 خواب کِس کے سامنے بیان کرنا چاہیئے 16 7
29 تیسرا ادب : خواب کو بیان کرنے میں جھوٹ سے بچنا 17 7
30 جھوٹا خواب بیان کرنے کی وعیدیں 18 7
31 چوتھا ادب : خواب بیان کرنے میں ریاکاری سے بچنا 19 7
32 خواب سننے اور تعبیر بتانے والے کے لئے آداب 20 7
33 پہلا ادب : خواب سنانے والے کو دعاء دینا 20 7
34 دوسرا ادب : اگر تعبیر نہ جانتا ہو تو خاموش رہنا 20 7
35 تیسرا ادب : تعبیر دینے میں جلدی نہ کرنا 21 7
36 چوتھا ادب : خواب دیکھنے والے کے بارے میں معلومات لینا 22 7
37 پانچواں ادب : پردہ پوشی سے کام لینا 22 7
38 چھٹا ادب : اچھی تعبیر دینا 23 7
39 ساتواں ادب :تعبیر کے درست ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر اداء کرنا 23 7
40 اچھے اور سچے خواب 24 1
41 اچھے خواب ایک نعمت ہے 24 40
42 اچھے خواب کیسے دیکھے جائیں 25 40
43 اچھے خواب دیکھنے کی ایک دعاء 26 40
44 سچے خواب کی چند صورتیں 26 40
45 سچے لوگوں کا خواب بھی اکثر سچا ہوتا ہے 26 40
46 صبح صادق کے وقت کا خواب سچا ہوتا ہے 27 40
47 قیامت کے قریب خواب سچے ہوں گے 27 40
48 دن و رات برابر ہوں تو خواب سچے ہوتے ہیں 27 40
49 نبی کریمﷺکے مبارک خواب 27 1
50 نبی کریمﷺکا خواب میں دودھ پینا 27 49
51 نبی کریمﷺ کا خواب میں کُرتے دیکھنا 28 49
52 نبی کریمﷺ کا خواب میں ورقہ بن نوفل کو دیکھنا 28 49
53 نبی کریمﷺکا خواب میں ڈول نکالتے ہوئے دیکھنا 29 49
54 نبی کریمﷺ کاخواب میں سیاہ فام عورت دیکھنا 29 49
55 نبی کریمﷺ کا خواب میں سونے کےکنگن دیکھنا 29 49
56 زمین کے خزانوں کی چابیاں ملنا 30 49
57 نبی کریمﷺکا خواب میں حضرت مسیحِ صادق﷣ اور مسیحِ کاذب کو دیکھنا 30 49
58 نبی کریمﷺکا جنت میں حضرت عمر ﷜کا محل دیکھنا 31 49
59 نبی کریمﷺکا خواب میں سمندری جہاد دیکھنا 31 49
60 نبی کریمﷺکاحضرت عائشہ صدیقہ ﷝کو خواب میں دیکھنا 32 49
61 نبی کریمﷺکا خواب میں اپنا دار الہجرۃ دیکھنا 33 49
62 نبی کریمﷺکا خواب میں تلوار کے ٹوٹنے اور جڑنے کو دیکھنا 33 49
63 نبی کریمﷺکا اسماءِ حسنہ سے اچھی تعبیر لینا 33 49
64 فائدہ 34 49
65 نبی کریمﷺکا اللہ تعالیٰ کو خوب میں دیکھنا 34 49
66 حضرات صحابہ کرام ﷢کے مبارک خواب 36 1
67 ایک صحابی کا آسمان سے ترازو اُترتے ہوئے دیکھنا 37 66
68 ایک خواب جس کی تعبیر حضرت ابوبکر صدیق ﷜نے بیان کی 37 66
69 حضرت ابوبکر صدیق﷜ سے خواب کی تعبیر میں کیا غلطی واقع ہوئی تھی 38 66
70 حضرت عبد اللہ بن سلام ﷜کا خواب 39 66
71 حضرت اُمّ الفضل ﷝ کا خواب 40 66
72 حضرت عثمان بن مظعون ﷜کی شان میں ایک خواب 41 66
73 ایک صحابی کا قلم اور دوات کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا 41 66
74 خواب سے متعلّق چند اہم ابحاث اور تشریحات 42 1
75 خواب نبوت کے اجزاء میں سے ایک جزء ہے 42 74
76 نبوّت کا جزء ہونےکا مطلب 42 74
77 کون سا خواب نبوّت کا جزء ہے 44 74
78 خواب نبوّت کے اجزاء میں سے کون سا جزء ہے 44 74
79 اختلافِ عدد سے متعلّق چند روایات 45 74
80 بغیر عدد کے 45 74
81 پچیس کی روایت 45 74
82 چھبیس کی روایت 45 74
83 چالیس کی روایت 45 74
84 چوالیس کی روایت 45 74
85 پینتالیس کی روایت 45 74
86 چھیالیس کی روایت 46 74
87 اننچاس کی روایت 46 74
88 پچاس کی روایت 46 74
89 ستر کی روایت 46 74
90 چھیتر کی روایت 46 74
91 اختلافِ عدد کی توجیہ 46 74
92 چھیالیس کے عدد کی توجیہ 47 74
93 اِقترابِ زمان کا مطلب 48 74
94 نبی کریمﷺکو خواب میں دیکھنا 49 74
95 زیارتِ نبیﷺ سےمتعلّق دو طرح کی روایات 49 74
96 حیاتِ مبارکہ سے متعلّق 49 74
97 دنیا سے پردہ فرمالینے کے بعد سے متعلّق 49 74
98 آپﷺکو خواب میں دیکھنے کا مطلب 50 74
Flag Counter