Deobandi Books

خواب کے اسلامی آداب و احکام

خواب کا

13 - 50
(8)………تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھنا۔
آیت الکرسی کے پڑھنے  کے بارے میں کوئی روایت تو نہیں ہے ، البتہ علمِ تعبیر کے ماہرین نے ذکر کیا ہے ہے کہ بُرا خواب دیکھنے پر تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلینا چاہیئے ، فتح الباری میں بھی آیت الکرسی کے بارے میں یہی  ذکر کیا گیا ہے ، ابن حجر ﷫فرماتے ہیں کہ  مناسب یہ ہے کہ اس کو اُس  نماز میں پڑھ لیا جائے جو بُرے خواب میں پڑھنا ذکر کیا گیا ہے ۔(فتح الباری :12/371)
بُرے خواب اور اُس کے  بد اثرات سے بچنے کے لئے چند دعائیں :
حضرت ابراہیم نخعی ﷫فرماتے ہیں : جب کوئی شخص ناپسندیدہ خواب دیکھے تو اُسے یہ دعاء پڑھنی چاہیئے : أَعُوذُ بِمَا عَاذَتْ بِهِ مَلَائِكَةُ اللهِ وَرُسُلُهُ مِنْ شَرِّ رُؤْيَايَ اللَّيْلَةَ أَنْ تَضُرَّنِي فِي دِينِي أَوْ دُنْيَايَ  يَارَحْمٰنُ۔(شعب الایمان :4437)
حضرت خالد بن ولید ﷜خواب میں ڈرجایا کرتے تھے ، اُنہوں نے نبی کریمﷺسے ذکر کیا ، آپﷺنے اُنہیں یہ عمل بتلایا : جب تم بستر پر لیٹنے کے لئے جایا کرو تو یہ دعاء پڑھا کرو : بِاسْمِ اللهِ، أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ، مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ، وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَنْ يَحْضُرُونِ۔حضرت خالدبن ولید ﷜نے یہ دعاء پڑھی تو اُن کی یہ پریشانی رفع ہوگئی ۔(سنن کبریٰ نسائی :10534)(مؤطا مالک :2/950)
حضرت ابوہریرہ ﷜فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو اُسے چاہیئے کہ اپنے بائیں طرف تین مرتبہ تھتکاردے اور پھر یہ دعاء پڑھے : اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ، وَسَيِّئَاتِ الْأَحْلَامِ، فَإِنَّهَا لَا تَكُونُ شَيْئًا۔اے اللہ !میں شیطان کے عمل اور بُرے خوابوں سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں ، بے شک یہ خواب (ان شاء اللہ )کسی بھی ضرر کا باعث نہیں ہوں گے ۔(ابن السنی :693)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مضامین 2 1
3 خواب کا معنی و مطلب اور اُس کی حقیقت 7 1
4 رؤیا کا لفظ 7 3
5 رؤیا کا معنی 7 3
6 رؤیا کی حقیقت 7 3
7 خواب کی اقسام اور اُس کے آداب 8 1
8 حقیقت کے اعتبار سے خواب کی اقسام 8 7
9 محمود و مذموم ہونے کے اعتبار سے خواب کی اقسام 9 7
10 بُرا خواب دیکھیں تو کیا کریں 10 7
11 (1)………بائیں طرف تین مرتبہ تھتکاردینا 10 7
12 (2)………تین مرتبہ شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 11 7
13 (3)………خواب کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 11 7
14 (4)………اللہ تعالیٰ سے خواب کی خیر و بھلائی کا سوال کرنا 11 7
15 (5)………پہلو یعنی کروٹ بد ل لینا 12 7
16 (6)………کسی سے ذکر نہ کرنا 12 7
17 (7)………نماز پڑھنا 12 7
18 (8)………تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھنا 13 7
19 بُرے خواب اور اُس کے بد اثرات سے بچنے کے لئے چند دعائیں 13 7
20 اچھا خواب دیکھیں تو کیا کریں 14 7
21 (1)………خوش ہونا 14 7
22 (2)………اللہ تعالیٰ کا شکر اداء کرنا 14 7
23 (3)………کسی سمجھدار اورخیر خواہ سے بیان کرنا 15 7
24 خواب بیان کرنے والے کے لئے آداب 15 7
25 پہلا ادب : ہر خواب بیان نہ کرنا 15 7
26 دوسرا ادب : ہر شخص سے بیان نہ کرنا 15 7
27 ہر شخص کے سامنےخواب بیان کرنے کے نقصانات 16 7
28 خواب کِس کے سامنے بیان کرنا چاہیئے 16 7
29 تیسرا ادب : خواب کو بیان کرنے میں جھوٹ سے بچنا 17 7
30 جھوٹا خواب بیان کرنے کی وعیدیں 18 7
31 چوتھا ادب : خواب بیان کرنے میں ریاکاری سے بچنا 19 7
32 خواب سننے اور تعبیر بتانے والے کے لئے آداب 20 7
33 پہلا ادب : خواب سنانے والے کو دعاء دینا 20 7
34 دوسرا ادب : اگر تعبیر نہ جانتا ہو تو خاموش رہنا 20 7
35 تیسرا ادب : تعبیر دینے میں جلدی نہ کرنا 21 7
36 چوتھا ادب : خواب دیکھنے والے کے بارے میں معلومات لینا 22 7
37 پانچواں ادب : پردہ پوشی سے کام لینا 22 7
38 چھٹا ادب : اچھی تعبیر دینا 23 7
39 ساتواں ادب :تعبیر کے درست ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر اداء کرنا 23 7
40 اچھے اور سچے خواب 24 1
41 اچھے خواب ایک نعمت ہے 24 40
42 اچھے خواب کیسے دیکھے جائیں 25 40
43 اچھے خواب دیکھنے کی ایک دعاء 26 40
44 سچے خواب کی چند صورتیں 26 40
45 سچے لوگوں کا خواب بھی اکثر سچا ہوتا ہے 26 40
46 صبح صادق کے وقت کا خواب سچا ہوتا ہے 27 40
47 قیامت کے قریب خواب سچے ہوں گے 27 40
48 دن و رات برابر ہوں تو خواب سچے ہوتے ہیں 27 40
49 نبی کریمﷺکے مبارک خواب 27 1
50 نبی کریمﷺکا خواب میں دودھ پینا 27 49
51 نبی کریمﷺ کا خواب میں کُرتے دیکھنا 28 49
52 نبی کریمﷺ کا خواب میں ورقہ بن نوفل کو دیکھنا 28 49
53 نبی کریمﷺکا خواب میں ڈول نکالتے ہوئے دیکھنا 29 49
54 نبی کریمﷺ کاخواب میں سیاہ فام عورت دیکھنا 29 49
55 نبی کریمﷺ کا خواب میں سونے کےکنگن دیکھنا 29 49
56 زمین کے خزانوں کی چابیاں ملنا 30 49
57 نبی کریمﷺکا خواب میں حضرت مسیحِ صادق﷣ اور مسیحِ کاذب کو دیکھنا 30 49
58 نبی کریمﷺکا جنت میں حضرت عمر ﷜کا محل دیکھنا 31 49
59 نبی کریمﷺکا خواب میں سمندری جہاد دیکھنا 31 49
60 نبی کریمﷺکاحضرت عائشہ صدیقہ ﷝کو خواب میں دیکھنا 32 49
61 نبی کریمﷺکا خواب میں اپنا دار الہجرۃ دیکھنا 33 49
62 نبی کریمﷺکا خواب میں تلوار کے ٹوٹنے اور جڑنے کو دیکھنا 33 49
63 نبی کریمﷺکا اسماءِ حسنہ سے اچھی تعبیر لینا 33 49
64 فائدہ 34 49
65 نبی کریمﷺکا اللہ تعالیٰ کو خوب میں دیکھنا 34 49
66 حضرات صحابہ کرام ﷢کے مبارک خواب 36 1
67 ایک صحابی کا آسمان سے ترازو اُترتے ہوئے دیکھنا 37 66
68 ایک خواب جس کی تعبیر حضرت ابوبکر صدیق ﷜نے بیان کی 37 66
69 حضرت ابوبکر صدیق﷜ سے خواب کی تعبیر میں کیا غلطی واقع ہوئی تھی 38 66
70 حضرت عبد اللہ بن سلام ﷜کا خواب 39 66
71 حضرت اُمّ الفضل ﷝ کا خواب 40 66
72 حضرت عثمان بن مظعون ﷜کی شان میں ایک خواب 41 66
73 ایک صحابی کا قلم اور دوات کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا 41 66
74 خواب سے متعلّق چند اہم ابحاث اور تشریحات 42 1
75 خواب نبوت کے اجزاء میں سے ایک جزء ہے 42 74
76 نبوّت کا جزء ہونےکا مطلب 42 74
77 کون سا خواب نبوّت کا جزء ہے 44 74
78 خواب نبوّت کے اجزاء میں سے کون سا جزء ہے 44 74
79 اختلافِ عدد سے متعلّق چند روایات 45 74
80 بغیر عدد کے 45 74
81 پچیس کی روایت 45 74
82 چھبیس کی روایت 45 74
83 چالیس کی روایت 45 74
84 چوالیس کی روایت 45 74
85 پینتالیس کی روایت 45 74
86 چھیالیس کی روایت 46 74
87 اننچاس کی روایت 46 74
88 پچاس کی روایت 46 74
89 ستر کی روایت 46 74
90 چھیتر کی روایت 46 74
91 اختلافِ عدد کی توجیہ 46 74
92 چھیالیس کے عدد کی توجیہ 47 74
93 اِقترابِ زمان کا مطلب 48 74
94 نبی کریمﷺکو خواب میں دیکھنا 49 74
95 زیارتِ نبیﷺ سےمتعلّق دو طرح کی روایات 49 74
96 حیاتِ مبارکہ سے متعلّق 49 74
97 دنیا سے پردہ فرمالینے کے بعد سے متعلّق 49 74
98 آپﷺکو خواب میں دیکھنے کا مطلب 50 74
Flag Counter