خواب کے اسلامی آداب و احکام |
خواب کا |
|
کون ہے ؟ لوگوں نے کہا کہ مسیح دجال ہے۔أُرَانِي اللَّيْلَةَ عِنْدَ الكَعْبَةِ، فَرَأَيْتُ رَجُلًا آدَمَ، كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ أُدْمِ الرِّجَالِ، لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنَ اللِّمَمِ، قَدْ رَجَّلَهَا، تَقْطُرُ مَاءً، مُتَّكِئًا عَلَى رَجُلَيْنِ أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ رَجُلَيْنِ، يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَسَأَلْتُ: مَنْ هَذَا؟ فَقِيلَ: المَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ، ثُمَّ إِذَا أَنَا بِرَجُلٍ جَعْدٍ قَطَطٍ، أَعْوَرِ العَيْنِ اليُمْنَى، كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ، فَسَأَلْتُ: مَنْ هَذَا؟ فَقِيلَ: المَسِيحُ الدَّجَّالُ۔(بخاری:6999)نبی کریمﷺکا جنت میں حضرت عمر کا محل دیکھنا : میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت میں ہوں ، ایک عورت کسی محل کے کنارے وضو کر رہی تھی ، میں نے پوچھا کہ یہ کِس کا محل ہے ؟ اُس نے کہا حضرت عمر بن الخطاب کا ، پس(میں نے چاہا کہ اندر داخل ہوجاؤں لیکن ) مجھے عمر کی غیرت یاد آگئی ، پس میں وہاں سے چلا گیا ۔حضرت عمر بن الخطابیہ سُن کر رونے لگے ، پھر فرمایا: یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ، کیا میں آپ پر بھی غیرت کروں گا؟بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ، رَأَيْتُنِي فِي الجَنَّةِ، فَإِذَا امْرَأَةٌ تَتَوَضَّأُ إِلَى جَانِبِ قَصْرٍ، قُلْتُ: لِمَنْ هَذَا القَصْرُ؟ قَالُوا: لِعُمَرَ بْنِ الخَطَّابِ، فَذَكَرْتُ غَيْرَتَهُ فَوَلَّيْتُ مُدْبِرًا۔ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَبَكَى عُمَرُ بْنُ الخَطَّابِ ثُمَّ قَالَ: أَعَلَيْكَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَغَارُ؟۔(بخاری:7023)نبی کریمﷺکا خواب میں سمندری جہاد دیکھنا : انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ام حرام بنت ملحانکے پاس تشریف لے جایا کرتے تھے اور یہ عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں۔ ایک دن آپﷺ ان کے پاس تشریف لے گئے تو انھوں نے آپﷺ کو کھانا کھلایا اور آپﷺ کے سر کو اس طرح دیکھنے لگیں جیسے جوئیں دیکھتے ہیں۔ آپﷺ سو گئے اور پھر جب اٹھتے تو ہنستے ہوئے اٹھے۔حضرت امِ حرام نے عرض کیایا رسول اللہ ! کس سبب سے آپ ہنس رہے ہیں ؟ آپﷺ نے فرمایا :میری امت کے چند لوگ اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے مجھ کو دکھائے گئے ، سمندر کے درمیان