Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

5 - 66
کچھ روز قبل ایک اور باتصویر خبر قومی اخبارات میں شائع ہوچکی ہے جس میں ایک برقع پوش مسلمان خاتون کو آسٹریلیا میں مرد پولیس اہلکار دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگائے حراست میں لیے  چلے جا رہے ہیں۔
شدت پسندی اور عدم برداشت، جبر و اِنتہا پسندی ہمیشہ کی طرح باطل قوتوں کے مزاج کا حصہ  چلا آیا ہے کفر جس کی بنیاد ہی ''انکار'' پر ہوتی ہے کب اُس کی کوکھ سے مثبت روّیے جنم لے سکتے ہیں    ہندو ہوں یا مجوسی، یہود ہوں یا عیسائی، سکھ ہوں یا قادیانی یہ تمام کے تمام ایک کافر ملت ہیں جو ملت ِ اسلامیہ سے بغض و عداوت رکھتے ہیں،باہمی اختلافات کے باوجود مسلمانوں کے مقابلہ میں یہ ایک ہیں۔
اصل المیہ یہ ہے کہ عالمِ اسلام کی قیادت خود بھی غفلت کا شکار ہے اور مسلمانوں کو بھی غافل رکھے ہوئے ہے وہ آنے والے ہولناک طوفان کے مقابلہ کے لیے عالمِ اسلام کو مستعد کرنے کے بجائے حقائق سے آنکھیں چرانے کو ہی عافیت جانتی ہیںیہی وجہ ہے کہ عالمِ کفر کی درندگی آئے دن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے جس کے نتیجہ میں ہر طرف مسلمانوں کا خونِ ناحق ہو رہا ہے۔
 شام اورعراق میں ''داعش'' کے نام پر رُوس، امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے بے گناہ اور نہتّے عورتوں بچوں پر بے تحاشہ بمباری کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں جن میں اب تک عورتوں   بچوں سمیت لاکھوں افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد شمار سے باہر ہے۔
اسی طرح برما میں بھی کئی دہائیوں سے نسل کُشی کی بنیاد پر مسلمانوں کا قتل ِعام جاری ہے ،   لیبیا و افغانستان کے حالات بھی کسی پر مخفی نہیں ہیں مگر اِس سب کچھ کے باوجود اقوامِ متحدہ سمیت دیگر   عالمی ادارے اِس بربریت پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشی کوئی افسانوی معاملہ نہیں ہے وہاں بھی تاحال لاکھوں مرد عورتیں اور معصوم بچے بھارتی خون ریزی کا شکار ہو چکے ہیں۔
ان تمام نا انصافیوں پر سے عالمی اداروں کے صرفِ نظر کرنے اور مسلمان حکمرانوں کی بے ضمیری کے نتیجے میں حالات دن بدن سنگین صورتِ حال اختیار کرتے چلے جا رہے ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter