آسان منطق - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تصدیقات تمام ہوئے اور اس کے ساتھ کتاب پوری ہوئی۔ ذیل میں تصدیقات کی تمام اصطلاحیں یکجا لکھی جاتی ہیں ان کو خوب یاد کرلو، اور آپس میں ایک دوسرے سے سوالات کرو اور استاذ صاحب بھی سوالات کریں۔ قضیہ۔ موجبہ۔ سالبہ۔ حملیہ۔ شرطیہ۔ موضوع۔ محمول۔ رابطہ۔ مقدم۔ تالی۔ مخصوصہ (شخصیہ) طبعیہ۔ محصورہ (مسورہ) مہملہ۔ محصوراتِ اربعہ۔ موجبہ کلیہ۔ موجبہ جزئیہ۔ سالبہ کلیہ۔ سالبہ جزئیہ۔ متصلہ۔ منفصلہ۔ متصلہ لزومیہ۔