۸۔ وحدتِ جزو کل کا کیا مطلب ہے؟
۹۔ وحدتِ قوت وفعل کا کیا مطلب ہے؟
۱۰۔ وہ اشعار سناؤ جن میں وحداتِ ثمانیہ جمع ہیں۔
۱۱۔ موجبہ کلیہ کی نقیض کیا ہے؟
۱۲۔ سالبہ کلیہ کی نقیض کیا ہے؟
۱۳۔ موجبہ جزئیہ کی نقیض کیا ہے؟
۱۴۔ سالبہ جزئیہ کی نقیض کیا ہے؟
۱۵۔ عکسِ مستوی کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۶۔ عکسِ مستوی کے لیے کتنی باتیں ضروری ہیں اور کیا؟
۱۷۔ موجبہ کلیہ کا عکس کیا ہوتا ہے۔
۱۸۔ موجبہ جزئیہ کا عکس کیا آتا ہے؟
۱۹۔ سالبہ کلیہ کا عکس کیا آتا ہے؟
۲۰۔ سالبہ جزئیہ کا عکس کیا آتا ہے؟
تنبیہ: تصدیقات میں اب تک جو اصطلاحات آئی ہیں ان کی فہرست لکھی جاتی ہے۔ ان کو ازبر کر لو، اور آپس میں ایک دوسرے سے پوچھو۔
حجت (دلیل)۔
قضیہ۔
حملیہ۔
شرطیہ۔
موجبہ۔
سالبہ۔
موضوع۔
محمول۔