Deobandi Books

آسان منطق - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

13 - 61
۱۔ جزئی وہ مفہوم ہے جس میں شرکت نہ ہوسکے، یعنی وہ ایک معین چیز پر صادق آئے۔1 جیسے: زید، یہ کتاب۔ 
۲۔ کلی وہ مفہوم ہے جس میں شرکت ہو سکے، یعنی وہ کئی چیزوں پر صادق آسکے۔2 جیسے: لفظ ’’آدمی‘‘ کلی ہے، کیوں کہ زید، عمر، بکر وغیرہ سب کو آدمی کہنا صحیح ہے۔ 
جزئیات وافراد وہ چیزیں ہیں جن پر کلی بولی جائے۔ جیسے: زَید، عمر، بکر، وغیرہ ’’آدمی‘‘ کی جزئیات وافراد ہیں اور انسان، بیل، بکری وغیرہ ’’حیوان‘‘ کی جزئیات وافراد ہیں۔ 
تمرین
درج ذیل چیزوں 1میں غور کرکے بتاؤ، کون کلی ہے، کون جزئی؟
۱۔ گھوڑا 
۲۔ بکری
۳۔ میری بکری
۴۔ زید کا غلام
۵۔ سورج
۶۔ یہ سورج
۷۔ آسمان
۸۔ یہ آسمان
۹۔ سفید چادر
۱۰۔ سیاہ کُرتہ
۱۱۔ ستارہ
۱۲۔ دیوار
۱۳۔ یہ مسجد 
۱۴۔ یہ پانی 
۱۵۔ میرا قلم۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
6 تصورات کی بحث 4 1
7 پہلا سبق 4 6
8 علم اور اس کی قسمیں 4 6
9 دوسرا سبق 4 6
10 تصور وتصدیق کی قسمیں 4 6
11 تیسرا سبق 6 6
12 تعریف، دلیل، نظر وفکر، ترتیب، منطق کی تعریف، غرض اور موضوع 6 6
13 چوتھا سبق 6 6
14 پانچواں سبق 7 6
15 دلالت1 اور وضع 7 6
16 چھٹا سبق 8 6
17 دلالت کی قسمیں 8 6
18 ساتواں سبق 9 6
19 دلالتِ لفظیہ وضعیہ کی قسمیں 9 6
20 آٹھواں سبق 10 6
21 نواں سبق 11 6
22 مفرد اور مرکب 11 6
23 دسواں سبق 12 6
24 کُلّی اور جُزئی 12 6
25 گیارہواں سبق 14 6
26 حقیقت وماہیت اور عوارض 14 6
27 کلی ذاتی اور کلی عرضی 14 6
28 بارہواں سبق 15 6
29 کلی ذاتی کی قسمیں 15 6
30 تیرہواں سبق 16 6
31 کلی عرضی کی قسمیں 16 6
32 چودہواں سبق 16 6
33 اصطلاح ما ہُو کا بیان 16 6
34 پندرہواں سبق 17 6
35 جنس اور فصل کی قسمیں1 17 6
36 سولہواں سبق 18 6
37 سترہواں سبق 19 6
38 دو کلیوں میں نسبت کا بیان 19 6
39 اٹھارہواں سبق 19 6
40 باقی نسبتوں کا بیان 19 6
41 انیسواں سبق 21 6
42 معرّف کی قسمیں 21 6
43 بیسواں سبق 21 6
44 تصورات تمام ہوئے 22 6
45 تصدیقات کی بحث 25 1
46 اکیسواں سبق 25 45
47 قضیہ کی تعریف 25 45
48 بائیسواں سبق 25 45
49 قضیہ حملیہ کی قسمیں 25 45
50 تیئیسواں سبق 26 45
51 قضیہ محصورہ کی قسمیں 26 45
52 چوبیسواں سبق 27 45
53 قضیہ شرطیہ اور اس کی قسمیں 27 45
54 پچیسواں سبق 28 45
55 شرطیہ متصلہ اور منفصلہ کی قسمیں 28 45
56 چھبیسواں سبق 29 45
57 شرطیہ منفصلہ کی دوسری تقسیم 29 45
58 ستائیسواں سبق 30 45
59 تمرینی1 30 45
60 اٹھائیسواں سبق 32 45
61 تناقض کا بیان 32 45
62 شرائطِ تناقض کا بیان 32 45
63 انتیسواں سبق 32 45
64 وحداتِ ثمانیہ 32 45
65 تیسواں سبق 33 45
66 باقی وحدات کا بیان 33 45
67 اکتیسواں سبق 34 45
68 قضایا محصورہ میں تناقض کا بیان 34 45
69 بتیسواں سبق 35 45
70 عکسِ مُستوی کا بیان 35 45
71 تینتیسواں سبق 36 45
72 چونتیسواں سبق 39 45
73 قیاس کا بیان 39 45
74 پینتیسواں سبق 39 45
75 قیاس کی چار شکلیں 39 45
76 چھتیسواں سبق 40 45
77 قیاس کی قسمیں 40 45
78 سینتیسواں سبق 41 45
79 استقرا کا بیان 41 45
80 اڑتیسواں سبق 42 45
81 تمثیل کا بیان 42 45
82 انتالیسواں سبق 42 45
83 دلیلِ لمّی اور دلیلِ اِنّی 42 45
84 چالیسواں سبق 43 45
85 تمرینی 43 45
86 اکتالیسواں سبق 45 45
87 مادۂ قیاس کا بیان 45 45
88 بیالیسواں سبق 45 45
89 قیاس کے باقی اقسام 45 45
90 تینتالیسواں سبق 46 45
91 چوالیسواں سبق 47 45
92 تمرینی 47 45
93 پینتالیسواں سبق 47 45
94 ضمیمہ 51 1
95 سبق نمبر ! 51 94
96 سبق نمبر @ 52 94
97 سبق نمبر 6 53 94
98 سبق نمبر7 53 94
99 سبق نمبر9 53 94
100 سبق نمبر 0 54 94
101 سبق نمبر a 55 94
102 سبق نمبر b 55 94
103 سبق نمبر ؓ 56 94
104 سبق نمبر d 56 94
105 سبق نمبر e 56 94
106 سبق نمبر h 57 94
107 سبق نمبر i 57 94
108 سبق نمبر m 58 94
109 سبق نمبر o 58 94
110 سبق نمبر p 59 94
111 سبق نمبر u 59 94
112 سبق نمبر v 60 94
113 سبق نمبر y 60 94
Flag Counter