ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2014 |
اكستان |
جب تک کہ تمام حملوں کے ذمہ داروں کو بے نقاب کر کے قرارِ واقعی سزا نہ دی جائے حکومت ِ وقت پربھی اِس کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومتی عملداری کا ثبوت دیتے ہوئے حکمران اپنی ذمہ داریاں پوری کریں بصورت ِ دیگرمستعفی ہوجائیں۔ ہماری دُعا ہے کہ بد اَمنی کے اِس عالمی طوفان میں اللہ تعالیٰ اہلِ حق کی رہنمائی بھی فرمائے اور حفاظت بھی۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں (٣) کتب خانہ اَور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)