Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2014

اكستان

49 - 65
نے کمرے میں بہت سے خدام، غلام، باندیوں کو دیکھا توآپ نے دریافت کیا کہ یہ کس کے ہیں  ؟  جواب دیا گیا کہ یہ بھی آپ کے اور آپ کی بیوی کے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ میرے محبو ب آنحضرت   ۖ نے مجھے اِس کی وصیت نہیںفرمائی،آپ نے تو یہ حکم دیا ہے کہ میں جس سے نکاح کروں اُس کے علاوہ کچھ نہ لوں، الخ۔ ( حیاة الصحابہ٢ /٦٦٨)
 اِسی طرح تاریخ میں آتا ہے کہ عبد اللہ بن قرط رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں حِمص کے گورنر تھے، ایک مرتبہ رات میں گشت کر رہے تھے کہ اُس درمیان اُنہوں نے دیکھا کہ ایک شادی میں کچھ لوگ کفار کی مشابہت میں آگ جلارہے ہیں تو آپ نے لوگوں کو دُرّے سے مارا تاآنکہ سب مجمع منتشر ہوگیا۔ ( حیاة الصحابہ ٢ /٦٧٢) 
اَلغرض کسی بھی طرح کا اِسراف شریعت کی نظر میں اِنتہائی مبغوض ہے اور سلف ِصالحین کے طرزِ عمل کے خلاف ہے اِس سے ہر ممکن اِحتراز ضروری ہے نیز خاص کر نکاح میں یہ اِسراف قلت ِبرکت کا ذریعہ بھی ہے جیسا کہ حدیث میں آتا ہے کہ سب سے بابرکت نکاح وہ ہے جس میں سب سے کم خرچ ہو اور ہمارے یہاںاِس کے بر خلاف اُس نکاح کی تقریب کو اچھا سمجھا جاتا ہے جس میں سب سے زیادہ فضول خرچی کی جائے۔
بُفے سسٹم  : 
خاص طور پر دعوتوں میں کھانے کے معاملہ میں اِسراف بہت بڑھتا جارہا ہے، ایک تقریب کے بارے میں معلوم ہوا کہ صاحبِ خانہ نے ٨٠ طرح کے آئیٹم تیار کیے تھے۔ ایک جگہ شادی میں جانا ہوا تو پورا دستر خوان متعدد قسم کے آئیٹموں سے بھرا ہوا تھا اور نت نئی ڈِشوں کی آمد جاری تھی، ہم کھانے سے فارغ ہوگئے لیکن اَخیر تک ڈشیں آتی رہیں۔ اور اِس پر مستزاد یہ کہ کھانے کا مسنون طریقہ یعنی زمین پر فرش بچھا کر کھانے کا معمول تو اَب تقریبًا ختم ہوچکا، کیونکہ اَنگریزی فیشن والے لباس اِس طریقہ پر کھانے کے لیے بیٹھنے کے متحمل نہیں ہیں، میز کرسیوں پر کھانے کا سلسلہ چل رہا تھا مگر اَب تو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 شراب کی خرابی کی عقلی دلیل : 7 4
6 شراب کی مجلس : 7 4
7 اِسلام سے پہلے جانور وں پر سختی : 7 4
8 فوری اور مکمل اِطاعت : 8 4
9 عرب کا عام رواجی مشروب : 8 4
10 حضرت عمر نے نشہ آنے پر حد لگائی : 9 4
11 حضرت علی کے مہمان کا قصہ : 10 4
12 یزید اور شراب ،شراب کہاں سے آئی ؟ : 10 4
13 ایک عربی اور مرچ : 11 4
14 اِمام اَبوحنیفہ کا فتوی : 12 4
15 ''کوفہ'' علمی مرکز : 12 4
16 اَلکحل کی حیثیت : 13 4
17 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
18 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 15 17
19 ماں باپ کے حقوق اور اُن کا اَدب : 15 17
20 اَولاد کے حقوق : 17 17
21 میاں بیوی کے حقوق : 18 17
22 عام قرابت داروں کے حقوق : 20 17
23 قصص القرآن للاطفال 21 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 23
25 (سامری اور بچھڑے کا قصہ ) 21 23
26 سیرت خُلفا ئے راشد ین 25 1
27 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 25 26
28 حضرت عثمان کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 25 26
29 اَحادیث : 25 26
30 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 32 1
31 اِزالہ شبہات : 32 30
32 (٢) اگر جدید تحقیق نہیں کر سکتے تو جدید مسائل کیسے حل ہوں گے ؟ 33 30
33 (٣) جناب ! اللہ نے قرآن کو آسان کیا 34 30
34 (٤) کیا اَب کتاب وسنت کے حصہ قانون کا مطالعہ نہ کیا جائے ؟ 35 30
35 (٦) جب کتاب وسنت کے مختلف زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں جیساکہ ہمارے اُردو میں 37 30
36 (٧) اگر خود تحقیق نہ کریں 40 30
37 (٨) مجتہد غیر معصوم تھے اُن سے غلطی ہوسکتی ہے 41 30
38 پھر مسائلِ قطعیہ کی دو قسمیںہیں : 42 30
39 اِسلامی معاشرت 47 1
40 \نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 47 39
41 اِسرافِ بیجا : 47 39
42 حضرت سلمان فارسی کا واقعہ : 48 39
43 بُفے سسٹم : 49 39
44 بے پردگی، تصویر کشی وغیرہ : 50 39
45 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
46 فضائل سورۂ اِخلاص 52 45
47 مرض الوفات میں پڑھنے کی فضیلت : 52 45
48 کثرت سے پڑھنے والے کے جنازہ میں فرشتوں کی شرکت : 53 45
49 اللہ تعالیٰ کی محبت کا سبب ہے : 53 45
50 سورۂ اِخلاص کی محبت جنت میں داخلہ کا سبب ہے : 54 45
51 سورہ اِخلاص و سورہ فاتحہ سے شفاء حاصل کرو : 54 45
52 اللہ تعالیٰ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتی ہے : 55 45
53 سورۂ اِخلاص کا دم : 55 45
54 سورہ ٔاخلاص کی مستقل تلاوت : 56 45
55 حاصلِ مطالعہ 57 1
56 حضرت عمر کا اَندازِ جہانبانی : 57 55
57 خواجہ عزیز الحسن مجذوب تحریر فرماتے ہیں : 57 55
58 عدل و اِنصاف میں مساوات : 57 55
59 (١) حضرت عمر حضرت زید کی عدالت میں : 58 55
60 (٢) حضرت علی حضرت عمر کی عدالت میں : 58 55
61 (٣) محمد بن عمرو حضرت عمر کی عدالت میں : 59 55
62 (٤) فاروقِ اَعظم کے بے لاگ عدل کا ثمرہ : 61 55
63 (٥) حضرت علی قاضی شریح کی عدالت میں : 62 55
64 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter