Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2014

اكستان

19 - 65
قرآن شریف میں اِرشاد ہے  : 
( فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰت حٰفِظٰت لِّلْغَیْبِ )(سُورة النساء : ٣٤  )   
''پس نیک عورتیں فرمانبردار ہوتی ہیں اور شوہر کی غیر موجود گی میں اُس کی اَمانت کی حفاظت کرتی ہیں۔'' 
اورشوہروں کو اِسلام کا حکم ہے کہ وہ بیوی کے ساتھ پوری محبت کریں اور اپنی حیثیت اور اِستطاعت کے مطابق اچھا کھلائیں اور اچھا پہنائیں اور اُن کی دِلدادی میں کمی نہ کریں، اِرشادِ باری تعالیٰ ہے  : 
( وَعَاشِرُوْھُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ)(سُورة النساء :  ١٩ )
''بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ '' 
رسول اللہ  ۖ اِس قرآنی تعلیمات کے مطابق مسلمان مردوں اور عورتوں کو باہم حسن ِسلوک کی اور ایک دُوسرے کو خوش رکھنے کی بڑی سخت تاکید فرمایا کرتے تھے۔ اِس سلسلہ کی چند حدیثیں یہ ہیں  :
 ایک مرتبہ آپ  ۖ  نے عورتوں کو ہدایت کرتے ہوئے فرمایا  : 
''جو شخص اپنی بیوی کو اپنے پاس بلائے اور وہ نہ آئے اور وہ رات کو اُس سے ناراض رہے تو فرشتے صبح تک اُس پرلعنت کرتے ہیں۔'' 
اور اِس کے برعکس ایک دُوسری حدیث میں حضور  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  : 
''جو عورت اِس حال میں مرے کہ اُس کا شوہر اُس سے راضی ہو تو وہ جنت میں جائے گی۔'' 
ایک اور حدیث میں ہے حضور  ۖ  نے فرمایا  : 
''قسم اُس ذات کی جس کے قبضے میں محمد(ۖصلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے، کوئی عورت اللہ کا حق اُس وقت تک اَدا نہیں کر سکتی جب تک کہ اپنے شوہر کا حق اَدا نہ کرے۔'' 
  اور ایک اہم موقع پر مسلمانوں کے بہت بڑے اِجتماع میں خاص مردوں کو خطاب کرتے ہوئے آپ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  : 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 شراب کی خرابی کی عقلی دلیل : 7 4
6 شراب کی مجلس : 7 4
7 اِسلام سے پہلے جانور وں پر سختی : 7 4
8 فوری اور مکمل اِطاعت : 8 4
9 عرب کا عام رواجی مشروب : 8 4
10 حضرت عمر نے نشہ آنے پر حد لگائی : 9 4
11 حضرت علی کے مہمان کا قصہ : 10 4
12 یزید اور شراب ،شراب کہاں سے آئی ؟ : 10 4
13 ایک عربی اور مرچ : 11 4
14 اِمام اَبوحنیفہ کا فتوی : 12 4
15 ''کوفہ'' علمی مرکز : 12 4
16 اَلکحل کی حیثیت : 13 4
17 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
18 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 15 17
19 ماں باپ کے حقوق اور اُن کا اَدب : 15 17
20 اَولاد کے حقوق : 17 17
21 میاں بیوی کے حقوق : 18 17
22 عام قرابت داروں کے حقوق : 20 17
23 قصص القرآن للاطفال 21 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 23
25 (سامری اور بچھڑے کا قصہ ) 21 23
26 سیرت خُلفا ئے راشد ین 25 1
27 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 25 26
28 حضرت عثمان کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 25 26
29 اَحادیث : 25 26
30 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 32 1
31 اِزالہ شبہات : 32 30
32 (٢) اگر جدید تحقیق نہیں کر سکتے تو جدید مسائل کیسے حل ہوں گے ؟ 33 30
33 (٣) جناب ! اللہ نے قرآن کو آسان کیا 34 30
34 (٤) کیا اَب کتاب وسنت کے حصہ قانون کا مطالعہ نہ کیا جائے ؟ 35 30
35 (٦) جب کتاب وسنت کے مختلف زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں جیساکہ ہمارے اُردو میں 37 30
36 (٧) اگر خود تحقیق نہ کریں 40 30
37 (٨) مجتہد غیر معصوم تھے اُن سے غلطی ہوسکتی ہے 41 30
38 پھر مسائلِ قطعیہ کی دو قسمیںہیں : 42 30
39 اِسلامی معاشرت 47 1
40 \نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 47 39
41 اِسرافِ بیجا : 47 39
42 حضرت سلمان فارسی کا واقعہ : 48 39
43 بُفے سسٹم : 49 39
44 بے پردگی، تصویر کشی وغیرہ : 50 39
45 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
46 فضائل سورۂ اِخلاص 52 45
47 مرض الوفات میں پڑھنے کی فضیلت : 52 45
48 کثرت سے پڑھنے والے کے جنازہ میں فرشتوں کی شرکت : 53 45
49 اللہ تعالیٰ کی محبت کا سبب ہے : 53 45
50 سورۂ اِخلاص کی محبت جنت میں داخلہ کا سبب ہے : 54 45
51 سورہ اِخلاص و سورہ فاتحہ سے شفاء حاصل کرو : 54 45
52 اللہ تعالیٰ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتی ہے : 55 45
53 سورۂ اِخلاص کا دم : 55 45
54 سورہ ٔاخلاص کی مستقل تلاوت : 56 45
55 حاصلِ مطالعہ 57 1
56 حضرت عمر کا اَندازِ جہانبانی : 57 55
57 خواجہ عزیز الحسن مجذوب تحریر فرماتے ہیں : 57 55
58 عدل و اِنصاف میں مساوات : 57 55
59 (١) حضرت عمر حضرت زید کی عدالت میں : 58 55
60 (٢) حضرت علی حضرت عمر کی عدالت میں : 58 55
61 (٣) محمد بن عمرو حضرت عمر کی عدالت میں : 59 55
62 (٤) فاروقِ اَعظم کے بے لاگ عدل کا ثمرہ : 61 55
63 (٥) حضرت علی قاضی شریح کی عدالت میں : 62 55
64 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter