ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2013 |
اكستان |
|
کے جذبات ایسی اِشتعالی شدت اِختیار کر سکتے ہیں کہ پھر سب بے بس تماشائی بن کر رہ جائیں اور خدا نخواستہ ملک کسی ناقابل ِ تلافی نقصان سے دو چار ہوجائے۔ عراق ،شام و لبنان کے عبرتناک حالات سب کے سامنے ہیں۔ وما علینا الا البلاغ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور(١) مسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں(٣) کتب خانہ اَور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)