Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2012

اكستان

25 - 64
یہ نگاہ بظاہر ہے بہت ہلکی لیکن تمام پھل پھول کی جڑ یہی ہے جیسے زکام ہے کہ بظاہر بہت ہلکی بیماری ہے لیکن پھر سینکڑوں بیماریوں کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ اِسی واسطے (اللہ تعالیٰ نے) پہلے اِسی (بد نگاہی) کو روکا ہے۔ دیکھو نبی کی بیبیوں سے زیادہ تو (پاک دامن) کوئی عورت نہیں ہو سکتی ۔ میں تم کو قصہ سناتا ہوں جس سے تم کو اَندازہ ہوگا کہ پردہ کس درجہ ضروری ہے۔
 حضرت عبداللہ بن اُم ِمکتوم رضی اللہ عنہ ایک نابینا صحابی ہیں وہ ایک مرتبہ حضور  ۖ  کی خدمت میں آئے ،اَزواجِ مطہرات میں غالبًا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اَور حضرت اُم ِ سلمہ رضی اللہ عنہا بیٹھی تھیں۔ حضور  ۖ  نے فرمایا کہ تم پردہ میں ہو جائو اُنہوں نے عرض کیا یارسول اللہ وہ تو اَندھے ہیں ،حضور  ۖ  نے فرمایا  اَفَعَمَیَا وَانِ اَنْتُمَا اَلَسْتُمَا تُبْصِرَانِہ   یعنی کیا تم بھی اَندھی ہو اُن کو دیکھتی نہیں ہو؟ دیکھو حضور  ۖ کی بیبیاں اُمہات المومنین (تمام مسلمانوں کی مائیں) دُوسری طرف نابینا صحابی بھلایہاں کون سے وسوسہ کا اِحتمال ہو سکتا ہے مگر پھر بھی کس درجہ اہتمام کرایا۔ (اَشرف الجواب معارف ص٥٧٦)۔(جاری ہے) 
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اَپنے کاروبار کی تشہیر
 اَور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں !
نرخ نامہ	بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ	2000	اَندرون رسالہ مکمل صفحہ1000	اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ1500	اَندرون رسالہ نصف صفحہ500
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فتح ِمکہ کے بعد مہاجرین کو مکہ میں سکونت کی اِجازت نہ ہونے کی حکمت : 7 3
5 ''مظلومیت'' مہاجرین کا اِعزاز : 8 3
6 آپ ۖ کو مہاجر کی مکہ میں وفات کا دُکھ : 8 3
7 اَنبیائے کرام سے منسوب کسی چیز کی تحقیر پر کفر کا اَندیشہ ہوتا ہے : 9 3
8 بعض تاجروں کا رونا : 10 3
9 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات 11 1
10 حضرت اَقدس کی طرف سے جوابی مکتوب 12 9
11 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات، مشکلات اَور اُن کاحل 13 9
12 نظام اِسلامی بروئے کار لانے کے لیے دو مؤثر فارمولے 14 9
13 (١) عدلیہ کی تبدیلی : 15 9
14 جدید مسائل کا حل : 16 9
15 (٢) بحالی اِسلامی جمہوریت : 17 9
16 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
17 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 18 16
18 اِخلاص وللہیت : 18 16
19 پردہ کے اَحکام 23 1
20 پردہ کے وجوب اَور ثبوت کے شرعی دَلائل : 23 19
21 نگاہ کی حفاظت کی ضرورت : 24 19
22 سیرت خلفائے راشدین 26 1
23 مُقدمہ 26 22
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 اہل سنت والجماعت کے معنٰی و مفہوم : 37 24
26 بدعت کی حقیقت : 37 24
27 بدعت کتنی بُری چیز ہے؟ 38 24
28 حضور ۖ ہمارے لیے ایک کامل و اَکمل نمونہ ہیں : 40 24
29 نبی کریم علیہ الصلوٰة والسلام کا ذکر ِمبارک اَور درُود و سلام : 41 24
30 صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 43 1
31 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 43 30
32 (٣) حضراتِ صحابہ ث کی سادگی وبے تکلفی : 43 30
33 اَمیر المؤمنین صکا سرکاری وظیفہ : 44 30
34 تکلفات سے بچنے کی تلقین : 45 30
35 ہماری عزت تو اِسلام سے ہے : 45 30
36 وفیات 47 1
37 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 48 1
38 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 37
39 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 37
40 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 49 37
41 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 37
42 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اَوراُس سے متعلق بدعات : 52 37
43 مُلّا عبد اللہ صاحب سیالکوٹی 56 1
44 اِبتدائی حالات : 56 43
45 مُلا عبد الحکیم صاحب سیالکوٹی کی جانشینی : 57 43
46 اَورنگزیب سے تعلقات : 57 43
47 اِستغنائ: 58 43
48 وفات : 59 43
49 کنیت : 60 43
50 مُلا عبداللہ صاحب کے شاگرد : 60 43
51 تصانیف: 61 43
52 مُلا صاحب کے جانشین : 62 43
53 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter