Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2011

اكستان

44 - 65
ہے کہ ذمہ داران کو قرارِ واقعی سزا دے تاکہ دُوسروں کے لیے عبرت ہوسکے اَور فورًا اِن فلموں پر پابندی لگائی جائے ۔ ہم سب کی دینی ذمہ داری ہے کہ اپنی اپنی ہمت کے مطابق لوگوں کو اِس حرام و کفر سے بچانے کی پوری فکر و کوشش کریں۔ 
(٢  و  ٣ )  جو مسلمان اپنے کو نبی ظاہر کرتا ہے یا جو اُن کو نبی بناتا ہے اَور نبی والی ایکٹنگ کرواتا ہے یا نبی پکار تا ہے وہ بوجہ توہین ِنبی کافر و مرتد ہوچکا اَور اُس کا اِیمان و نکاح ختم ہو چکا۔ تجدیداِیمان و تجدید ِنکاح اُس کے ذمہ فرض ہے۔ اَور صحابی والی ایکٹنگ کروانے والا اَور کرنے والا وغیرہ سب فاسق ہیں، اِن کے ذمہ توبہ و اِستغفار اَور آئندہ پوری اِحتیاط ہے۔ 
(٤)  ایسی فلموں کو (جو توہین ِنبی پر مشتمل ہوں) جائز و ثواب سمجھ کر دیکھنے والے، اِن کی تشہیر کرنے والے اَور کیبل پر چلانے والے مسلمان بھی دائرہ اِسلام سے خارج ہو کر کافر و مرتد ہو چکے،اِن کے ذمہ بھی  توبہ و اِستغفار کرتے ہوئے تجدید ِ اِیمان و تجدید ِ نکاح فرض ہے۔ اَور صحابہ والی فلموں کی نمائش کرنے والے اَور دیکھنے والے اَور اِن کو چلانے والے بوجہ توہین ِ صحابی کے سخت گناہ کے مرتکب ہونے کی وجہ سے فاسق ہوگئے اُن کے ذمہ توبہ و اِستغفار اَور آئندہ اِحتیاط لازم ہے۔ 
(٥)  اِن فلموں کا کارو بار، خرید و فروخت حرام بلکہ اَشد حرام ہے۔ اِن کے ذمہ بھی توبہ واِستغفار  بلکہ اِحتیاطاً تجدید اِیمان و تجدید ِنکاح بھی ہے۔ فقط واللہ اَعلم 
شاہد عبید عفی عنہ	دارُالافتاء  جامعہ اَشرفیہ 	١٧ رجب المرجب ١٤٣٢ھ / ٢٠ جون ٢٠١١ء 
الجواب صحیح 		الجواب صحیح 	
      محمد زکریا 		    دائود اَحمد عفی عنہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 حضرت اَبوبکر کا کارنامہ ،اَندرونی و بیرونی فتنوں کا خاتمہ : 8 3
5 نبی علیہ السلام کے بعد جھوٹے نبیوں کی کثرت اَور اُس کی وجہ : 8 3
6 اہم عقیدہ : 9 3
7 اِسلامی تعلیمات کی وجہ سے بڑی اِقتصادی مشکلات پیش نہیں آتیں : 9 3
8 راہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے بے جا اِخراجات کرتے ہیں : 10 3
9 آپ ۖ کی وفات کے بعد کچھ لوگوں نے زکوة دینے سے اِنکار کر دیا : 10 3
10 سخت کارروائی اِنتہائی مناسب موقع پر اَور حضرت عمر کی تمنا : 11 3
11 حضرت عمر کا دَور، کثرت سے فتوحات، غلاموں کی اَولادوں کی علمی ترقیاں : 11 3
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٥ (قسط : ١ ) 13 1
13 حدود و قصاص : عورت کی شہادت 13 12
14 اِسلامی قانونِ شہادت 13 12
15 تمہید : 13 12
16 ہر قسم کی شہادت میں مساوات کی طلب : 14 12
17 '' مساوات'' سے عورتوں کی مراد : 14 12
18 عورت کو طلاق کا حق : 14 12
19 ذہنی اَور جسمانی بوجھ سے عورت کی آزادی : 15 12
20 حدود میں عورتوں کی گواہی معتبر نہ ہونے کی حکمت : 15 12
21 شریعت کی احتیاط : 15 12
22 چند آیات کی تفسیر، عربی محاورہ / گرائمر : 15 12
23 چند مزید صورتیں، اِحتیاط، دَرگزر : 17 12
24 گواہ اَصل ہی کیوں، قائم مقام کیوں نہیں : 17 12
25 خبر پر بھی کارروائی ہوسکتی ہے : 18 12
26 اِسلامی حکومت میں قید اَور حکومت کی ذمہ داریاں : 19 12
27 حدود و قصاص کی سزا میں تبدیلی نہیں ہوسکتی : 19 12
28 عزت و جان کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے : 19 12
29 حدود و قصاص کے علا وہ باقی معاملات میں عورت کی گواہی : 20 12
30 مرد کے بغیر صرف عورت کی گواہی : 20 12
31 عورت علم و فضل، تحریرو اِنشاء ووٹ ،جج : 20 12
32 موجودہ قانون اپیل کی سماعت : 21 12
33 اِنتباہ : 21 12
34 قسط : ١٥ اَنفَاسِ قدسیہ 22 1
35 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 22 34
36 تسلیم و رَضاء : 22 34
37 وفیات 29 1
38 قسط : ١ پردہ کے اَحکام 30 1
39 پردہ ،لباس اَورزِینت سے متعلق اَحادیث ِ نبویہ : 30 38
40 فقہاء و محققین کے اِرشادات : 34 38
41 سالانہ اِمتحان وفاق المدارس العربیہ 1432ھ مطابق2011ء 35 1
42 قسط : ٣،آخری 36 1
43 حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 36 42
44 فضل و کمال : 36 42
45 اَحادیث ِنبوی ۖ : 36 42
46 فقہ وفتاوی : 37 42
47 خطابت : 37 42
48 شاعری : 38 42
49 کلمات ِ طیبات : 38 42
50 فضائل ِاَخلاق : 38 42
51 عبادت : 38 42
52 صدقات و خیرات : 39 42
53 وقار و سکینہ : 40 42
54 اِنکسار و تواضع : 40 42
55 اِستقلالِ رائے : 40 42
56 ذاتی حالات اَور ذریعہ معاش : 41 42
57 حلیہ : 41 42
58 اَزواج و اَولاد : 41 42
59 اَنبیاء علیہم السلام کی ذات پر بنی ہوئی فلموں کا حکم 43 1
60 گستاخانِ رسول ۖ قادیانیوں کی ایک اَور سازش 43 59
61 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 45 1
62 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 46 61
63 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 47 61
64 پہلے کچھ کھا کمالیں : 49 61
65 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 49 61
66 پہلے والدین کو حج کرانا : 49 61
67 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 50 61
68 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 50 61
69 اپنی شادی کا بہانہ : 50 61
70 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 51 61
71 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 51 61
72 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 52 61
73 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 52 61
74 بقیہ : پردہ کے اَحکام 52 38
75 صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
76 طلوعِ آفتابِ رسالت : 54 75
77 صحابہ ث نجومِ ہدایت ہیں : 55 75
78 حج : اِجتماعی بندگی کی علامت 58 1
79 دینی مسائل ( قبرستان کے اَحکام ) 62 1
80 عید گاہ اَور جناز گاہ : 63 79
81 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 64 1
Flag Counter