ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2011 |
اكستان |
|
سالانہ اِمتحان وفاق المدارس العربیہ 1432ھ مطابق2011ء میں جامعہ مدنیہ جدید کے 249 طلباء نے شرکت کی۔ جامعہ کے نمایاں کارکردگی والے طلباء کے اَسمائِ گرامی درجِ ذیل ہیں۔(اِدارہ) نمبر نام ولدیت ضلع حاصل کردہ نمبر تقدیر کوائف 1 ممتاز الحسن اَحسن مولانا عبد الحق گجرات 456 جید جدًا اَوّل (عالمیہ) 2 شمریز الرحمن عثمان علی لاہور 430 جید جدًا دوم (عالمیہ) 3 اَنیس الرحمن بھٹی محمد عارف بھٹی کراچی 419 جید جدًا سوم (عالمیہ) 4 محمدسعد کلیم کلیم اَصغر قریشی لاہور 476 جید جدًا اَوّل (موقوف علیہ) 5 نورالامین محمد اَمین قصور 422 جید جدًا دوم (موقوف علیہ) 6 اِعجاز احمد حبیب اللہ سوات 391 جید جدًا سوم (موقوف علیہ) 7 عبدالرؤف غلام محمد لاہور 378 جید جدًا اَوّل (عالیہ) 8 محمد سلیم عبدالقادر چار سدہ 362 جید جدًا دوم(عالیہ) 9 محمد نوید خان اَیوب خان مردان 355 جید سوم (عالیہ) 10 شمشیر احمد سیّد احمد کوہاٹ 505 ممتاز اَوّل (ثانویہ خاصہ) 11 حافظ عدنان مسعود احمد لاہور 438 جید جدًا دوم (ثانویہ خاصہ) 12 محمد جمیل عبدالحفیظ لاہور 431 جید جدًا سوم (ثانویہ خاصہ) 13 عبدالکریم عبدالحئی ٹانک 528 ممتاز اَوّل (ثانویہ عامہ) 14 محمد زین العابدین محمد زبیر خان پشاور 525 ممتاز دوم (ثانویہ عامہ) 15 نعیم الرحمن سیف الرحمن لاہور 486 ممتاز سوم (ثانویہ عامہ)