ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2011 |
اكستان |
|
لہٰذا ''پاپی کی نائو منجدھار میں ڈوبتی ہے'' کے مصداق ملک و قوم کی رُسوائی کے سوا اِس کا حاصل کچھ نہ ہو گا۔اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔ ختمِ بخاری شریف اِنشاء اللہ ٤ جون بروز ہفتہ صبح ٩ بجے جامعہ مدنیہ جدید میں کراچی کے حضرت مولانا عبدالحلیم صاحب چشتی دامت برکاتہم العالیہ بخاری شریف کی آخری حدیث پر بیان فرمانے کے بعد اِختتامی دُعا فرمائیں گے ۔اِس موقع پر بڑے جلسہ کا اِنعقاد نہیں ہو گا حاضرین بغیر کسی دعوت کے اپنی خواہش کے مطابق شرکت فرما سکتے ہیں مشورہ میں یہی طے پایا ہے۔(اِدارہ) الداعی الی الخیر سیّد محمود میاں غفرلہ' و اَراکین و خدام جامعہ مدنیہ جدید فون : 042 - 37726702 موبائل : 0333 - 4249302 نوٹ : خواتین زحمت نہ فرمائیں