ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007 |
اكستان |
|
میں نے تو دو بچے آگے بھیجے ہیں، آپ ۖ نے فرمایا دو بچے بھی (پناہ ہوں گے)۔ حضرت اُبی بن کعب جن کی کنیت ابوالمنذر ہے جو سید القراء (تمام قاریوں کے سردار) ہیں وہ بولے کہ میں نے تو ایک ہی بچہ آگے بھیجا ہے، آپ ۖ نے فرمایا اور ایک بچہ بھی (آگ سے پناہ ہوگا) ۔ یہودی خباثتیں ( تحریر : فلسطینی مفکر عبد اللہ التل ، ترجمہ و تلخیص : مولانا سےّد سلمان حسینی ندوی ) ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : ہمارا پاسپورٹ: طاقت، درُوغ بیانی اور دعوی ہے۔ ہمارا حق ہماری قوت میں پوشیدہ ہے۔ اِس میں کوئی عیب نہیں ہے کہ تم جاسوس اور سراغ رساں بنو۔ ہمارے نزدیک آزادی قانون کے دائرے میں اِقدامیت کا نام ہے۔ قوانین جب تک ہمارے منشاء کے مطابق ہوں گے ہم تمام آزادیوں پر قابض ہوجائیں گے۔ ہم آزادی کی وہ شکلیں پیدا کریں گے جو ہمارے منشاء اور خواہش کے مطابق ہوں۔ قانون سازی اور اُس کے نفاذ کے پیچھے ہمارے ہاتھ ہیں۔ ہمارا دخل الیکشن کے معاملات میں بھی ہے اور صحافت اور نشر و اِشاعت میں بھی۔ ہم یہودیوں کے ذہن میں یہ واضح رہنا چاہیے کہ ہم نے کمیونزم کے ذریعہ ''گوییم'' (Gentiles) ''دیگر اَقوام'' کے اندر سخت اِنتشار اور اَنار کی پیدا کردی ہے۔ دُنیا کی قومیں سوشلسٹ اِنقلاب کے نتائج سے چیخ پڑیں اور بھاگ کر اُنہوں نے پناہ لینا چاہی تو ہماری گرفت میں آگئیں کیونکہ مالی مدد کے بغیر کوئی جدوجہد نہیں ہوسکتی اور مال ہمارے ہاتھ میں ہے۔ غیر یہودی قوموں کی غذائی ضروریات اُنہیں ہمارے سامنے ذِلت پر مجبور کردیتی ہیں۔