ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007 |
اكستان |
|
تقريظ وتنقيد نام کتاب : شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کے معمولاتِ رمضان رشحاتِ قلم : متعدد علماء صفحات : ١٣١ سائز : ١٦/٣٦x٢٣ ناشر : القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ خالق آباد، نوشہرہ قیمت : درج نہیں ''معمولاتِ رمضان'' میں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کے مختلف رمضان کے معمولات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اِس کتاب میں حضرت مولانا نور الحسن راشد، حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی، مولانا عبد العظیم ندوی اور صوفی محمد اقبال صاحب کے مقالات شامل ہیں اور دیباچہ حضرت مولانا