Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

اكستان

39 - 64
میرے بھائیو ! میری نصیحت کا بُرا نہ مانو میں تمہارا سچا خیرخواہ ہوں مگر ہر بات میں اتباعِ نبوی  ۖ  محلوظ رکھتا ہوں، چند روزہ دُنیا ہے وہاں جاکر یہ عیش و عشرت سب خاک میں مل جاوے گا اور سوائے غلامانِ رسول  ۖ  کوئی نجات نہ پائے گا اَب بھی آپ لوگ کسی اہل ِ بصیرت کی خدمت کرکے اسلام اور  متعلقاتِ اسلام سے آگاہی حاصل کرکے سنت ِ نبوی  ۖ  پر عمل درآمد کیجیے ورنہ بجز تباہی اور افسوس اور   کچھ حاصل نہ ہوگا  ع  بر رسولا بلاغ باشد و بس 
وَلَقَدْ نَادَیْتُ لَوْ اَسْمَعْتُ حَیَّا	وَلٰکِن لَّا حَیَاةَ لِمَنْ اُنَادِیْ 
اگر ذرا بھی غور کیجیے گا اور تھوڑی سی بھی اہلیت حب ِخالق کی ہوگی تو اِس قدر مضمون کافی ہے۔      یہ قلیل آپ کے ذہن میں کثیر ہوجاوے گا  اَلْعَاقِلُ تَکْفِیْہِ الْاِشَارَةُ  مشہور ہے۔ (جاری ہے)
وفیات
بانی ٔ جامعہ حضرت اقدس  کے پرانے محب محترم الحاج عبدالرشید صاحب ٣١ جولائی کو راجگڑھ لاہور میں عارضۂ قلب کی وجہ سے انتقال کر گئے۔مرحوم علماء کرام کا بہت احترام کرتے تھے اور نیک سیرت انسان تھے۔
لندن کے محترم شفیق صاحب و برادران کی کی خالہ صاحبہ گزشتہ ماہ لندن میں وفات پا گئیں۔
جامعہ مدنیہ کے قدیم فاضل مولانا قاضی عبدالقدیر صاحب کے جواں سال بیٹے سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے گزشتہ ماہ وفات پا گئے۔
حضرت مولانا درخواستی صاحب  کے نواسے مولانا شفیق الرحمن صاحب درخواستی ٢٥اگست کو خانپور میں انتقال فرماگئے۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter