Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

اكستان

53 - 64
ہمارے نمائندے عالمی مسائل کو اِس طرح بیان کرتے ہیں اور اُنکا ایسا تجزیہ کرتے ہیں جو ہمارے مصالح و مفادات کے عین مطابق ہوتا ہے۔ صحافت اور تمام ذرائع اِبلاغ ہمارے ہاتھ میں ہیں۔ اَدب اور صحافت دو زَبردست طاقتیں ہیں جو ہمارے تصرف میں ہیں۔ 
ہم نے حکومتوں اور قوموں کے درمیان ایک کھائی اور خندق پیدا کردی ہے۔ آپ کو   یاد رہنا چاہیے کہ آج ہم اپنے مقاصد کے بہت قریب آچکے ہیں۔ وہ وقت قریب ہے جب علامتی سانپ کے دونوں جبڑے مل جائیں گے جس کو ہم نے اپنی قوم کے لیے  بطورِ مثال کے اِستعمال کیا ہے۔ اِس کے بعد پورا یورپ ہمارے قبضہ میں ہوگا اور   سخت فولادی شکنجہ میں کَس دیا جائے گا۔ 
اِستبدادی طاقتوں، ڈکٹیٹروں اور ملکوں کے سخت گیر حاکموں کی زبان پر یہ وعدے ہوں گے کہ وہ اپنی قوموں کے لیے عدل و اِنصاف، خوشحالی اور فارغ البالی اور اَقوامِ عالم  کی ترقی کے خواہاں اور اُس کے لیے کوشاں ہیں اور وہ عالمی برادری سے تعلقات  مستحکم کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اِس کا تذکرہ نہیں کریں گے کہ یہ عالمی وحدت ہمارے ذریعہ اور ہمارے تصرف میں ہوگی۔ دُنیا کی حکومت ہمارے خلاف شکلی اِحتجاج کرتی  نظر آئے گی تو اَندر سے وہ ہمارے مَشوروں اور فیصلوں کے تابع ہوگی۔ 
طاقت حق کے ساتھ نہیں رہتی۔ صحافت کی آزادی، عقیدہ و مذہب کی آزادی اور سماجی آزادی کے خیالات خام لوگوں کے ذہنوں سے ہمیشہ کے لیے نکل جانے چاہئیں۔ 
ہم دُنیا کی حکومتوں کا پہیہ گُھمانے کی طاقت رکھتے ہیں کیونکہ سونا ہمارے ہاتھ میں ہے۔ صحافت کو چاہیے کہ وہ سَنسنی خیز، ہیجان انگیز، سَستی اور بے حقیقت ہو، اور کوئی اِعلان اَخبارات میں ہماری نظروں سے گزرے بغیر شائع نہ ہونے پائے۔ 
اَنبیاء نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اَقوامِ عالَم پر حکمرانی کے لیے منتخب کیا ہے۔ ہمارے سامنے عیسائیت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے چند سال رہ گئے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم عیسائیوں کے ذہنوں سے خدا کا تصور نکال دیں۔ ہمیں فریب، دروغ گوئی،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter