Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

اكستان

31 - 64
کریں کہ  یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قُلُوْبَنَا عَلٰی دِیْنِکَ  اے دِلوں کے پھیرنے والے ہمارے دِلوں کو اپنے دین پر ثابت رکھ (موت تک)۔ اور ایک دُعاء یہ مانگا کریں کہ   اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الْفِتَنِ مَاظَھَرَ مِنْہَا وَمَابَطَنَ   حدیث میں تو متکلم کا صیغہ ہے، اِس میں جمع کا صیغہ ہے اِس میں اپنے اپنے اہل و عیال، اَساتذہ سب کی نیت کرلیا کریں  کہ  نَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الْفِتَنِ مَاظَھَرَ مِنْہَا وَمَابَطَنَ   اے اللہ ہمیں فتنوں سے بچا جو ظاہری ہیں اور جو پوشیدہ ہیں سب سے بچا۔ اور ایک یہ مانگا کریں کہ   نَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ   اے اللہ مسیح ِ دجال کے فتنے سے ہم سب کو بچالے۔ تو اللہ تعالیٰ جب دجال کے فتنے سے بچائیں گے جو سب سے بڑا فتنہ ہے تو چھوٹے موٹے فتنوں سے بطریق ِ اَولیٰ بچائیں گے۔ تو پھر ایجنسیوں کے فتنے  اور دیگر سب فتنوںسے اللہ بچائے گا انشاء اللہ۔ اور ایک دُعاء یہ مانگا کریں کہ  اِذَا اَرَدْتَّ بِقَوْمٍ فِتْنَةً فَاقْبِضْنَا اِلَیْکَ غَیْرَ مَفْتُوْنٍ   اے اللہ جب تو کسی قوم کو فتنے میں مبتلا کرنے کا اِرادہ کرے تو بغیر فتنے میں مبتلا کیے مجھے اپنے پاس بلالے۔ یہ عربی نہ یاد رہے تو اُردو میں مانگ لیا کریں یہ دُعائیں۔ 
ہماری بھی نیت کیا کریں جب مانگیں ،تو ہم آپ کی نیت کریں گے، انشاء اللہ۔ اللہ ہم سب کی دُعائوں کو قبول فرمائے، فتنوں سے ہماری حفاظت فرمائے۔ 
سورۂ کہف کا معمول  : 
اور سورۂ کہف کا معمول رکھیں ہر جمعے کو پڑھنے کا۔ ہر طالب علم اور ہر عالم ِ دین سورۂ کہف ہر جمعے کو پڑھا کرے حدیث میں اِس کی بڑی فضیلت آتی ہے کہ جو اِسے پڑھے گا اللہ اُسے دجال کے فتنے سے بچالے گا۔ حافظوں کے لیے کوئی مشکل نہیں۔ جو حافظ نہیں ہیں اوروہ پوری سورت نہیں پڑھ سکتے تو وہ روزانہ اِس کی پہلی دَس آیتیں پڑھ لیا کریں  رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَةً وَّھَیِّیْٔ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا o  یہاں یہ دَس آیتیں پوری ہوجاتی ہیں اور پندرہ سے بیس سیکنڈ لگتے ہیں دَس آیتیں پڑھنے میں۔ روز پڑھ لیں، چلتے پھرتے پڑھ لیں، وضو بھی شرط نہیں، بے وضو پڑھ لیں۔ یہ معمول بنالیں ہمیشہ کے لیے۔ 
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ سب کو فتنوں سے محفوظ فرمائے، ہم سے اپنے دین کا کام لے، اُسے قبول فرمائے۔ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے او ر آخرت میں رسول اللہ  ۖ  کا ساتھ اور اُن کی شفاعت نصیب فرمائے،  وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter