Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

اكستان

9 - 64
 حضرت قیس   کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ   کا پچھتانا  : 
 تو یہ مکہ پہنچے پھریہاں پہنچ کر اِنہیں خیال آیا کہ یہ تو آزاد علاقہ ہے یہاں معاویہ کے لوگ بھی آسکتے ہیں مجھے وہ پکڑ بھی سکتے ہیں تو وہاں سے نکلے اور پہنچ گئے حضرت ِ علی کے پاس۔ حضرت معاویہ   کو جب پتہ  چلا کہ یہ مکہ میں ہیں تواُنہوں نے واقعی آدمی بھیجے پکڑنے کے لیے، اِن کا اَنداز بالکل صحیح تھا اور یہ نکل چکے تھے۔ حضرت معاویہ کہتے تھے کہ بہت مجھے اَفسوس ہے کہ وہ نکل گئے ہاتھ سے اور وہ کہتے تھے ایک لاکھ    ٹرینڈ آدمی ہوں تو اُن پر بھی یہ ایک آدمی بھاری ہے تو اِتنا زیادہ یہ ماہر ہے جنگی نقشوں کا لڑائی کے اُصول کا۔
 حضرت ِحسن  نے جب صلح کی ہے تو جس محاذ پر یہ تھے وہاں اِنہوں نے لڑائی بند نہیں کی حتّٰی کہ  مصدقہ اطلاع پہنچی پھر لڑائی بند کی اور وہ اُسی جگہ رہے وہاں سے پیچھے بھی نہیں ہٹے۔ 
تو یہ چار آدمی دُہَاتِ عرب، عرب کے بہت بڑے بڑے سمجھدار قسم کے وزنی لوگ سمجھ لیجیے اِنہیں،  قد آور شخصیتیں جو تھیں اَپنے دور میں یہ تھیں  :  حضرتِ معاویہ ،حضرت ِعمروبن العاص، حضرتِ قیس،    حضرتِ مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہم۔ یہاں اِن کی تعریف آئی ہے حضرتِ عمرو بن العاص کی کہ لوگوں نے اِسلام قبول کیا اور عمرو بن العاص نے ایمان قبول کیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت میں اِن کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ اِختتامی دُعاء  ……  
قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter