Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

اكستان

54 - 64
رِشوت اور خیانت میں دیگر اَقوام کے ساتھ ذرا بھی تردُّد نہ کرنا چاہیے۔ ہمیں کسی چیز کو خیر اور اعلیٰ اقدار کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ ہمیں بس  ضرورت اور مصلحت کو پیش ِ نظر رکھنا ہے۔ ہم اَقوامِ عالَم کے درمیان حسد و بغض و  نفرت کے جذبات بھڑکاکر اور اُن کے اَخلاق و کردار کو تباہ و برباد کرکے ہی حکومت کرسکتے ہیں۔ ''گوییم'' (غیر یہودی اَقوام) بکریوں کے ریوڑ ہیں اور ہم اُن کے بھیڑیئے۔ (فری میسن) ماسونی تنظیم جو پوری دُنیا میں پھیلی ہوئی ہے ہماری مدد کررہی ہے، ہم کو چاہیے کہ ہم اِیمانی عقائد کی زنجیر توڑدیں۔ 
ہم جب اپنی مملکت حاصل کرلیں گے اُس وقت اپنے عقیدہ کے علاوہ ہم کسی عقیدہ کو  نہیں رہنے دیں گے، اِس لیے ہمیں تمام اَدیان اور عقائد کا خاتمہ کردینا چاہیے۔ اگر  اِس کے نتیجہ میں ملحدین پیدا ہوں تو کوئی حرج نہیں، یہ ہمارے نقطۂ نظر سے متصادم نہیں بلکہ ایک عبوری دَور ہے، عنقریب یہودی بادشاہ پوری دُنیا کا پوپ بن جائے گا۔ آج عقیدہ کی آزادی کا دَور دورہ ہے لیکن چند ہی سالوں میں عیسائیت کا مکمل سقوط ہوجائے  گا پھر دُوسرے مذاہب کے ساتھ تصرف ہمارے لیے آسان ہوگا، ہم دینی نمائندوں  کے اَثرات بہت محدود کردیں گے۔''   ١ 
صہیونیت یہودیوں کا نیا دین  : 
میرا اِحساس یہ ہے کہ صہیونیت ایک سیاسی اور دینی تحریک کی حیثیت سے یہودی دین کا ضمیمہ ہے   جو دوٹھوس بنیادوں تورات اور تلمود پر قائم ہے اور میرا خیال ہے کہ صہیونی ذمّہ داروں کے پروٹوکول دین ِ  یہود کی تیسری بنیاد و اَساس ہیں۔ موجودہ یہودی دین کا حضرت موسٰی علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ دین  محرف ہے۔ یہودیوں کے مجرمانہ کردار کا پس ِ منظر وہ مظالم نہیں ہیں جن کا اُنہوں نے اپنی طویل تاریخ میں سامنا کیا بلکہ درحقیقت اُن کا یہ محرف دین ہی اُن کے مجرمانہ مزاج کا سبب ہے۔ تورات و تلمود اِن کے  بگڑے ہوئے دینی پروہتوں اور پُجاریوں کی تعلیمات اور بزرگانِ صہیون کے تخریبی منصوبوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔ اُن کے اِس محرف دین نے اُن کے اَندر جُرم، کینہ، کرپشن، پستی و گراوٹ، درندگی، تعصب اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter