Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2007

¾اكستان Ù

51 - 64
(١٧)  کیا قرآنِ پاک میں کوئی ایسی صریح آیت موجود ہے کہ مقتدی کے لیے سورة فاتحہ پڑھنا فرض ہے اور باقی ١١٣ سورتیں پڑھنا حرام ہے اور جو فاتحہ نہ پڑھے وہ بے نماز ہے۔ 
(١٨)  مقتدی کے لیے امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اگر نہ پڑھے تو اُس کی نماز نہیں ہوتی۔ بخاری یا مسلم شریف کی کوئی صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟ 
(١٩)  اکیلے نمازی کے لیے آمین آہستہ کہنا سنت ِمؤکدہ ہے۔ کوئی صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟ 
(٢٠)  حضورِ اکرم  ۖ  نے اپنے مقتدیوں کو چھ رکعتوں میں بآواز بلند اور گیارہ رکعتوں میں آہستہ آمین کہنے کا حکم دیا ہو۔ ایک صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟ (چھ سے مراد مغرب کی پہلی دو، عشاء کی پہلی دو اور فجر کی دو رکعت مراد ہیں۔ اور گیارہ سے ظہر اور عصر کی چار چار ،مغرب کی آخری ایک اور عشاء کی آخری دو رکعات مراد ہیں) 
(٢١)  اگر امام ظہر یا عصر کی نماز میں قراء ت بلند آواز سے کرے تو اُس کی نماز فاسد ہوگی یا مکروہ؟ صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟ 
(٢٢)  سورة فاتحہ کے بعد سورة ملانا فرض ہے یا واجب؟ سنت ہے یا نفل؟ صحیح، صریح اور        غیر معارض حدیث پیش کریں؟ 
(٢٣)  رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اُٹھاتے وقت رفعِ یدین سنت ِمؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟ 
(٢٤)  جو شخص رکوع کے وقت رفع یدین نہ کرے اُس کی نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟ 
(٢٥)  رکوع کی تکبیر امام کے لیے بلند آواز سے کہنا سنت ہے اور مقتدی کے لیے آہستہ آواز سے کہنا سنت ہے۔ صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟
(٢٦)  رکوع کی تسبیحات امام اور مقتدی کے لیے آہستہ پڑھنا سنت ہے۔ صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث پیش کریں؟
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف ٓغاز 3 1
5 حضرت علی کی برتری اور بالآخر باقیوں کا اُن کی طرف رجوع : 7 61
6 حضرت علی کا موقف : 8 4
7 حضرت علی کا موقف : 8 61
8 اصل قاتلین اُسی وقت مارے گئے تھے : 8 61
9 بہت اچھی تدبیر : 9 61
10 حضرت زبیر نے رجوع کرلیا : 9 61
11 وفات کے وقت حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت : 10 61
12 خارجی نے نماز کی حالت میں شہید کیا : 10 61
13 باغی قرآن کی تفسیر اپنی سمجھ سے کرتے تھے : 11 61
14 جَمَل کے بعد معرکہ صفین : 12 61
15 حضرت حسن کا دَورِ خلافت : 12 61
16 اپنے ساتھی کے مقابلہ میں حضرت معاویہ کی رائے بہتر تھی۔ جنگ اورمعاشی مسائل : 13 61
17 آخر میں حضرت معاویہ نے بھی وہی موقف اختیار کیا جو حضرت علی کا تھا : 13 61
18 موازنہ کیا جائے تو حضرت علی اور اُن کے ساتھی افضل ہیں : 13 61
19 اہل ِ بدر بھی حضرت علی کی طرف تھے : 14 61
20 حضرت علی کے فرامین ہمیشہ کے لیے باغیوں کے قوانین بن گئے : 14 61
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 مسائل ِعلمیہ : 15 21
23 محمود احمد عباسی کی تاریخی بد دیانتی 19 1
24 حضرت علی نے جواب دیا : 24 23
25 ابن خلدون لکھتے ہیں : 25 23
26 اور خود قاضی ابوبکر بن العربی یہ لکھتے ہیں : 27 23
27 بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما : 29 23
28 بقیہ : درس حدیث 34 3
29 صلاح ِخواتین 35 1
30 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 35 29
31 شوہر کی غلطی اور بے جا غصہ اور ناراضگی کے وقت عورت کو کیا کرنا چاہیے؟ 35 29
32 بدزبانی و زبان درازی کا مرض : 36 29
33 عورتوں کو ضروری تنبیہ : 37 29
34 شوہروں کو حقیر نہ سمجھو : 37 29
35 شوہر کی سفر سے واپسی کے وقت عورتوں کی کوتاہی : 38 29
36 شوہر کے مال میں تصرف : 38 29
37 درس ِ حدیثکریم پارک اور ڈیفنس 39 1
38 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
39 تحقیق اِس بات کی کہ جس عورت کے دُنیا میں کئی نکاح ہوئے وہ جنت میں کس خاوند کو ملے گی : 40 38
40 تنبیہ : 44 38
41 فائدہ : 44 38
42 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 44 1
43 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
45 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دِن کلام نہیں فرمائیںگے : 45 43
46 تین چیزیں نجات دینے والی اور تین ہلاک کرنے والی ہیں : 46 43
47 نامۂ اعمال تین طرح کے ہیں : 47 43
48 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 49 1
49 یہودی خباثتیں 54 1
51 یہودیوں کی خونخواری : 54 49
52 دینی مسائل 58 1
53 ( کافروں کے نکاح کا بیان ) 58 52
55 بقیہ : اجماع ِاُمت اور قیاس ِشرعی کے منکر 59 48
56 لمی خبریں 60 1
57 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے 60 56
58 ایسی آزادی پر ہزار بار لعنت 60 56
59 اخبار الجامعہ 61 1
60 انتقال پر ملال 62 1
61 درس حدیث 6 1
Flag Counter