Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

42 - 64
سراجیہ برقاضی خان ص٦ج ٣ )
	''اس دور میں تعلیم قرآن مجید پر استاد کے لیے اُجرت لینا جائز ہے''۔ 
	تقریباً پانچ سو علماء کرام کے مرتب کردہ فتاوی عالمگیری میں مشائخ بلخ اور امام ابوبکر  کا فتوٰی تحریر کرکے لکھا گیا ہے کہ  والمختار للفتوی فی زماننا قول ھٰؤلاء  ہمارے دور میں فتوی کے لیے انہی حضرات کا قول مختار ہے (الفتاوی الہندیہ ص ٤٤٨  ج ٤)۔ امام محمد بن محمد بن شہاب بن بزاز حنفی   (متوفیٰ ٨٢٧ھ ) نے بھی جواز کا فتوٰی نقل فرمایا ہے۔ (فتاوٰی بزازیہ علی الہندیہ ص٣٧ ج٤ )
	 فقہ حنفی کے معتبر فتاوی درمختار میں ہے  :
ویفتی الیوم بصحتہا لتعلیم القرآن والفقہ والامامة والاذان (درمختار برہامش رد المختار ص٣٨ ج٥ )
''آج کے دور میں تعلیم قرآن مجید وفقہ وامامت واذان پر اُجرت صحیح ہونے کا فتوٰی دیا جائے گا ''۔
	مشہور حنفی فقیہ علامہ محمد امین ابن عابدین شامی نے اس کو بڑی تفصیل سے ذکر کیا ہے، فرماتے ہیں  : 
''فقد اتفقت النقول عن ائمتنا الثلا ثة ابی حنیفة وابی یوسف ومحمد ان الاستیجار علی الطاعات باطل لکن جاء من بعد ھم من المجتہدین الذین ھم اھل التخریج والترجیح فافتوا بصحتہ علی تعلیم القرآن للضرورة فانہ کان للمعلمین عطایا من بیت المال وانقطعت فلولم یصح الاستیجار واخذ الاجرة لضاع القرآن وفیہ ضیاع الدین لاحتیاج المعلمین الی الاکتساب وافتی من بعدھم ایضا من امثالہم بصحتہ علی الاذان والا مامة لا نھما من شعائر الدین فصححواالاستیجار علیھما للضرورة ایضاً فھٰذاما افتی بہ المتاخرون عن ابی حنیفة واصحابہ لعلمہم بان اباحنیفة واصحابہ لوکانوا فی عصرھم لقالوا بذالک ورجعوا عن قولھم الاول۔۔۔۔۔الخ'' (شرح عقود رسم المفتی ص ٧١٦)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter