Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

57 - 64
ضرور مغفرت کردی جائے گی اگرچہ وہ میدانِ جنگ سے بھاگ کر ہی آیا ہو۔(کفارات الخطایا  ص٢٨٦)
(٣٣)  اللہ سے مغفرت طلب کرنا  :  
	حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے فرمایا اے علی (رضی اللہ عنہ ) ! میں تم کو ایسے کلمات نہ سکھائوں کہ ان کی بدولت اگر تم دُعاء مانگو پھر تمہارے صدا (یمن میں ایک مقام کا نام ہے ) کے برابر گنا ہ ہوں تو اللہ تعالیٰ ان کلمات کی وجہ سے تمہاری مغفرت فرمادے گا ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ  ۖ (ضرور سکھائیے) حضور  ۖ نے ارشاد فرمایا  :  تم کہو اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِلَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَلْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ اَسْأَلُکَ اَنْ تَغْفِرَلِیْ۔ 
(٣٤)  جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا  :
	حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اُنھوں نے کہا رسول اللہ  ۖ نے فرمایا جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنے سے ایک نور اُس کے قدم سے آسمان تک کے برابر نکلتا ہے جو قیامت تک چمکتا رہتا ہے اور دونوں جمعوں کے درمیان کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں (ابن مردویہ بحوالہ البلاغ ج ٣٥ ش٣ )۔
(٣٥)  مختصر وظیفہ  : 
	 حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا جو شخص ہر نماز کے بعد اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ  پڑھا کرے تو اُس کی مغفرت کردی جائے گی خواہ وہ میدانِ جنگ سے بھاگ کر ہی کیوں نہ آیا ہو۔ (کفارات الخطایا  ص٢٦٧)
(٣٦)  ذکر کی مجلس پرمغفرت  : 
	حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ رسول کریم  ۖ سے روایت کرتے ہیں جب لوگ صرف اللہ کی خوشنودی اور اُس کی رضا جوئی کے لیے اکٹھے ہوتے اور اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو آسمان سے ایک منادی ندا کرتا ہے کھڑے ہو جائو تم کو بخش دیا گیا، تمہارے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیا گیا ۔(احمد)
(٣٧)  نعمت پر حمد پڑھنا  :
	حدیث شریف میں آیا ہے جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کو کسی نعمت سے نوازتا ہے تو وہ پہلی مرتبہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter