Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

23 - 64
دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا  : 
عن ابی ھریرة ان رسول اللّٰہ ۖ قال من أوسع علٰی عیالہ واھلہ یوم عاشورآء اوسع اللّٰہ علیہ سآئر سنتہ۔ (رواہ البیہقی وغیرہ من طرق، وعن جماعة من الصحابة، وقال البیہقی ھذہ الاسانید وان کانت ضعیفة فھی اذاضم بعضھا الی بعض اخذت قوة )الترغیب والترھیب ج٢ ص٧١ مطبوعہ بیروت )۔
'' حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے اپنے اہل وعیال پردس محرم کے دن( نان ونفقہ میں ) کشادگی وفراخی کی اللہ تعالیٰ تمام سال اس پر کشادگی وفراخی فرمائیں گے ''۔ 
	فائدہ  :  محدثِ عظیم حضرت امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے اس عمل کا بار ہا تجربہ کیا ہے اور ہم نے اپنے تجربہ میں اس کو صحیح پایا (قال سفیان اناقد جربناہ فوجدناہ کذالک مشکٰوة ج٢ ص٢٤)۔لہٰذا اگر کوئی اس حدیث پر عمل کرتے ہوئے صرف برکت حاصل کرنے کے لیے اس دن اپنے گھر میں اپنی حیثیت کے مطابق اچھا اورعمدہ کھانا تیار کرلے توجائز ہے (بشرطیکہ اس میں اور کوئی غلط اورفاسد عقیدہ یا عمل شامل نہ ہو مثلاً غیر اللہ کا تقرب حاصل کرنے یا حضرت حسین  کی نذر ونیاز اور ایصال ثواب کی نیت وغیرہ)۔
	وضاحت  :  اس حدیث کو اگرچہ بعض محدثین رحمہم اللہ نے غیر ثابت قراردیا ہے لیکن بعض دوسرے حضرات نے اس کے بجائے ضعیف کہا ہے اورچونکہ یہ حدیث مختلف طریقوں سے مروی ہے جس کی ایک دوسری سے تائید اورتقویت ہوتی ہے اورمحدث حافظ ابوفضل عراقی رحمہ اللہ کے بقول تواس کی بعض سندیں امام مسلم کی شرائط پر پوری اُترتی ہیں لہٰذایکطرفہ طورپر اس حدیث کو بالکل موضوع قرار دے کر انکار کرنا صحیح نہیں ۔ البتہ اس سلسلہ میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ یہ کوئی فرض ، واجب یا سنت عمل نہیں ہے بلکہ صرف دنیاوی برکت کے بارے میں ایک عمل ہے اگر کوئی یہ عمل نہ بھی کرے تب بھی کوئی گناہ نہیں ۔ یہ بھی ضروری نہیں کہ جو یہ عمل نہ کرے وہ تمام سال بے برکتی میں مبتلا رہے گا لہٰذا اس عمل میں حد سے آگے بڑھنا مثلاً اس کو ضروری فرض واجب سمجھنا یا اس کے ساتھ فرض وواجب جیسا معاملہ کرنا، اس کی ایسی پابندی کرنا کہ لوگ اس کو لازم ضروری یا سنت سمجھنے لگیں یااس کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter