Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

55 - 64
 (٢٢)  صلوٰة التوبہ پڑھنا  :
	حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا کسی بندے سے جب گناہ ہو جائے پھر وہ وضو کرے اور وضو کو کمال درجہ تک پہنچائے اور پھر وہ ایک خالی جگہ میں جاکر دورکعت نماز پڑھے اور اللہ سے اُس گناہ کی مغفرت چاہے اللہ اُس کی مغفرت فرمادیں گے۔ (کفارات الخطایا  ص١٦٨)
(٢٣)  جمعہ کے دن غسل کرنا  : 
	حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم  ۖ  کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جمعہ کے دن غسل کرنا گناہوں کو بالوں کی جڑوں سے سونت کر نکال دیتا ہے ۔ (کفارات الخطایا  ص١٦٩) 
(٢٤)  بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام  : 
	حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖنے ارشاد فرمایا کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز باجماعت پڑھنا اس سے کوئی نماز افضل نہیں ہے ۔اور میرا گمان یہ ہے کہ جو آدمی فجر کی نماز باجماعت پڑھے گا اُس کی ضرور بالضرور مغفرت کردی جائے گی ۔ (کفارات الخطایا  ص ١٧٤)
(٢٥)  ہر مہینے تین روزے رکھنا  : 
	حضرت میمونہ سے مروی ہے فرماتی ہیں میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول  (ۖ) نفل روزوں کے بارے میں بتائیے ۔ آپ  ۖ نے ارشاد فرمایا جو استعداد رکھتا ہو ہر مہینے تین روزے رکھ لیا کرے کیونکہ ہردن کا روزہ دس خطائوں کی بخشش کا ذریعہ ہے اور یہ گناہوں سے ایسا صاف ستھرا کردیتا ہے جیسے پانی کپڑے کو ۔(ایضاً  ص ١٨٩) 
(٢٦)  آسان وظیفہ  :  
	حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز کے بعد سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ کہے وہ شخص اس حال میں کھڑا ہوگا کہ اُس کی مغفرت ہو چکی ہوگی ۔(کفارات الخطایا  ص٢٦٦) 
(٢٧)  شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا  :  
	حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا جس شخص نے حٰم دخا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter