Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

58 - 64
لْحَمْدُ لِلّٰہْ کہتا ہے تو اسکا شکر ادا کردیتا ہے ،دوسری مرتبہاَلْحَمْدُ لِلّٰہْ  کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ از سرنو اُس نعمت کا ثواب دیتا ہے اور جب تیسری مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہْ  کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُسکے گناہ بخش دیتاہے ۔(حصن حصین)
(٣٨)  مجلس کا کفارہ  : 
	حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم  ۖ نے فرمایا آدمی کسی مجلس میں بیٹھتا ہے اور اُس میں اُلٹی سیدھی باتیں ہو جاتی ہیں سوجو کھڑے ہونے سے پہلے یہ کلمات کہہ دے سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ  تو اس مجلس میں جو کچھ کوتاہی ہوئی ہے  اُس سب کی مغفرت ہو جاتی ہے ۔ (ابو دائود) 
(٣٩)  تین بار دُرود شریف پڑھنا  : 
	ابو کاہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں مجھے جناب رسول اللہ  ۖنے فرمایا جو شخص ہر روز مجھ پر تین بار درود شریف پڑھے نہایت محبت اور شوق میں آکر، تو اللہ کے ذمہ حق ہے کہ اُس رات اُس کے گناہ بخش دے ۔(طبرانی)
(٤٠)  کثرت سے استغفارپڑھنا  :
	حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جو شخص استغفار کرتا رہتا ہے وہ گناہ پر اصرارکرنے والوں میں نہیں ہوتا اگرچہ دن میں ستّر بار کرے (یعنی استغفار کی برکت سے اس طرح گناہ مٹ جاتے ہیں جیسا کہ گناہ کیا ہی نہیں )۔
	 حدیث میں ہے اَلتَآئِبُ مِنَ الذَّنْبِ کَمَنْ لَا ذَنْبَ لَہ  یعنی گناہوں سے تویہ کرنے والاایساہے گویا گناہ کیا ہی نہیں ۔ دوسری روایت میں ہے  مَنِ اسْتَغْفَرَاللّٰہَ غَفَرَاللّٰہُ لَہ  جوشخص اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے گا اللہ تعالیٰ اُس کی مغفرت فرمائیں گے۔
	ف  :  لہٰذا تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں سے سچی توبہ کرنا ضروری ہے اور دل سے ندامت ہو، حقوق العباد سے سبکدوش ہوں ، فرائض وواجبات جو رہ گئے ہوں اُن کی قضا کرے پھر مغفرت کاملہ یقینی ہے  ان شاء اللہ ۔    	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter