ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2004 |
اكستان |
|
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مرحوم الحاج صابر صاحب کے بیٹے جناب خالد صاحب کی تین سالہ بچی گزشتہ ماہ طویل عرصہ بیماررہ کر وفات پا گئی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اُس کے والدین کو صبر عطافرما کر اس کا نعم البدل عطاء فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا سبب بنائے۔ جامعہ مدنیہ جدید وخانقاہ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے دُعائے مغفرت وایصالِ ثواب کرایا گیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔آمین۔