Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003

اكستان

62 - 64
اصلاح وتربیت کے سلسلہ میں کی تھی اُسے شائع کیا گیا ہے ۔محترمہ کے خطوط اور اکابرِ سلسلہ کے جوابات نہایت قیمتی باتوں پر مشتمل ہیں جن سے اصلاح و تربیت کی بہت سی گھتیاں سلجھتی ہیں ،موجودہ دور میں اپنی اصلاح کی طرف متوجہ خواتین کو اس کتاب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔
٭	نام کتاب  :  نماز ِتراویح اورمذاہب اہلِ حدیث	تالیف    :  مولانا عبدالحق خان بشیر	صفحات   :  ١٥٢	ناشر      :  حق چار یار اکیڈمی، مدرسہ حیات النبی محلہ حیات النبی گجرات
	قیمت     :  /٤٨
	رمضان المبارک میں ''بیس رکعات تراویح سنت ِمؤکدہ ہیں ''یہ نظریہ اور اس پر عمل دورِخلافت راشدہ سے چلا آرہا ہے اس پر تمام صحابہ کرام کا اجماع ہے اور اس کو اُمّت کی تلقی بالقبول حاصل ہے ہرصدی کے فقیہ نے اپنی کتاب میں یہی لکھاہے کہ ہرزمانہ میں شرقاً  غرباً ہر جگہ بیس رکعات تراویح پڑھی پڑھائی جا رہی ہیں ۔١٢٩٠ھجری تک یہی نظریہ اور عمل چلا آتارہا ۔اُمّت کی بد قسمتی کہ انگریز کے منحوس دور میں جہاں اور فتنے اُٹھائے گئے ایک فتنہ یہ بھی اُٹھایا گیا کہ تراویح بیس رکعات سنت نہیں آٹھ رکعات سنت ہیں چنانچہ سب سے پہلے آ ٹھ رکعات تراویح کے سنت ہونے اور بیس کے ناجائز ہونے کا فتوٰی غیر مقلدین نے ١٢٩٠ھ میں شائع کیا۔یہ ایسا فتنہ آمیز اورزہریلا فتوٰی تھا کہ خود غیر مقلدین کے منصف مزاج بزرگ بھی اس کی تاب نہ لاسکے چنانچہ قلعہ میھان سنگھ کے حضرت مولانا غلام رسول صاحب نے اس فتوی کا اسی وقت رد لکھا اور ثابت فرمایا کہ غیر مقلد مفتی کا یہ فتوٰی غلط ہے اور صحیح یہی ہے کہ تراویح بیس رکعات سنت ہیں ، افسوس کہ تن ِآسان غیر مقلدین نے حقیقت سمجھنے کے بجائے اس فتوے کو اپنا معمول بنا لیا اور اس کے تانے بانے بننے لگے ۔اب ہر سال رمضان المبارک کی آمد پر اُن کا محبوب مشغلہ یہی ہوتا ہے کہ تراویح کی بحث کو اُچھالتے ہیں اس پر اشتہار بازی اور مناظرے ہوتے ہیں، الامان والحفیظ ۔کہتے ہیں ہر عمل کا ردِ عمل ہوتا ہے چنانچہ غیر مقلدین کے اس عمل کا ردِ عمل یہی ہے کہ احناف کو اِن کی جواب دہی میں لگنا پڑا ان کی کتابوں کے جواب میں کتابیں لکھی گئیں ۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ یہ کتاب مولانا عبدالحق خان صاحب بشیر نے تالیف فرمائی ہے اور اُنہوں نے اس موضوع کا حق اداکر دیا ہے۔
	مولانا موصوف نے اپنی کتاب کو آٹھ ابوا ب میں منقسم فرمایا ہے جو درج ذیل ہیں :باب اول عہدِ نبوی کی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درس حدیث 6 1
68 رسول اللہ ۖ کی خاندانی عظمت کے سب قائل تھے 6 67
69 سرداران قریش کا مطالبہ 7 67
70 مطالبہ پر غور 7 67
71 اللہ کی طرف سے مطالبہ مسترد کردیا گیا : 8 67
72 آپ کے گرد ضعفاء ہوا کرتے تھے : 8 67
73 ایک سیاسی وجہ جو ہدایت میں رُکاوٹ بن گئی : 8 67
74 پیغامِ مساوات : 8 67
75 سچے نبی کی نشانی : 9 67
76 تجربہ اور مشاہدہ کی بات : 9 67
77 حضرت ابوسفیان کا اسلام : 10 67
78 حضرت عمر کی نظر میں حضرت بلال کا درجہ : 10 67
79 ایک اور واقعہ : 10 67
80 احساس ِزیاں : 10 67
81 حضرت سیّد حاجی محمد عابد حسین رحمة اللہ علیہ 11 1
82 نسب : 11 81
83 بناء دارالعلوم : 15 81
84 شبِ برا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
85 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 84
86 شبِ براء ت کی فضیلت : 20 84
87 شبِ برا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 84
88 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 84
89 شبِ براء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 84
90 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 84
91 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 24 84
92 ١٥شعبان المبارک 25 84
93 دُعائے مشائخ درشب براء ت 25 84
94 آپ کے دینی مسائل 27 1
95 ( نما زکے مستحبات ) 27 94
96 نماز میں قرا ء ت کے چند مسائل : 28 94
97 نمازی کے آگے سے گزرنا : 29 94
98 سترہ کے مسائل : 30 94
99 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی حالات 31 1
100 تقریب سنگ ِ بنیاد 33 1
101 متمنی ٔ شرکت 33 100
102 بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان صاحب کا سانحۂ ارتحال 34 100
103 حضرت ِحسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال٭ 35 1
104 حضرت علی کے ساتھ حضرت حسن بصری کا لقاء وسماع : 35 103
105 بلوغ سے قبل کی روایت : 37 103
106 محدثین کا عقلی استدلال : 38 103
107 منکرین کے ا قوال کا تفصیلی جائزہ : 39 103
108 ابن مدینی : 39 103
109 امام بخاری : 41 103
110 امام مسلم : 41 103
111 امام ترمذی : 43 103
112 ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ صاحب : 44 103
113 علی سے حسن کی معنعن روایات : 45 103
114 حدیث معنعن کے سلسلہ میں دو قاعدے : 45 103
115 مسند ابو یعلی کی ایک صحیح اور صریح روایت : 45 113
116 محدثین کا ایک اور مسلمہ اصول : 47 113
117 ایک اُلجھن اور اس کا حل : 47 113
118 ایک اہم اعلان 48 1
119 فہمِ حدیث 50 1
120 قیامت اور آخرت کی تفصیلات 50 119
121 جنت اور اُس کی نعمتیں : 50 119
122 اہلِ جنت کے لیے حق تعالیٰ کی دائمی رضا مندی : 54 119
123 جنت میں باری تعالیٰ کا دیدار : 55 119
124 حاصل مطالعه 56 1
125 دِلا غافل نہ ہو یک دم : 56 124
126 حضرت مولانا محمد صاحب اور اُن کا وعظ : 58 124
127 شیخ شبلی اور سبزی فروش : 59 124
128 صحت کا فارمولا : 60 124
129 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter